کراچی میں منشیات مافیا نے باریش شخص کو اغوا کرکے مغلظات بکتے رہے بچے سے بھی تشدد کراتے رہے

No video URL found.

پنجاب کالونی میں ظلم کی داستان پنجاب کالونی کے منشیات کے عادی کلیم شاہ عرف کلکشا نے لکھ دی قانون کو ہاتھ میں لے کر باریش شخص کو پنجاب کالونی فرئیر تھانے کی حدود سے اغوا کرکے اپنے ڈیفنس میں واقع عقوبت خانے میں لے گیا جو کہ ڈیفنس تھانے کی حدود میں ہے اور نہ صرف مغلظات بکتا رہا اور اپنے بیٹے سے بھی تشدد کرایا اور خود بھی مارتا رہا قصور اس باریش شخص کا صرف اتنا تھا کہ اس نے اس بچے کو ڈانٹا تھا۔ فرئیر پولیس اور قانون نیند سے بیدار ہوگا یا نھیں وڈیو کو شئیر کرنا نہ بھولیں تاکہ قانون حرکت میں آئے

شیئر کریں

Top