جعلی پیر کو نوجوان کا جن نکالنا مہنگا پڑ گیا، نوجوان کے جن کو نکالنے کے لیے تھپڑیں مارنے پر نوجوان مشتعل ہوگیا، جعلی پیر کو دبوچ کر مکوں گھونسوں کی بارش

No video URL found.

ڈیرہ اللہ یار(نظام جتوئی)
جعلی پیر کو نوجوان کا جن نکالنا مہنگا پڑ گیا، نوجوان کے جن کو نکالنے کے لیے تھپڑیں مارنے پر نوجوان مشتعل ہوگیا، جعلی پیر کو دبوچ کر مکوں گھونسوں کی بارش کردی۔
جعلی پیر مدد کے لیے پکارتا رہا لوگ جن کے خوف سے مدد کو نہیں آئے، جعلی پیر کی چیخیں

شیئر کریں

Top