انگریزی اوردفتری امورکےآشنااسلام آباد کے 73 سالہ ریٹائرڈفیضی خاندان کی کفالت کی ذمہ داریوں کوفوڈپانڈا کی ڈیلیوری کاکام انجام دےرہے ہیں

  • IMG-20210908-WA0018.jpg

یہ ہیں اسلام آباد کے علاقے گولڑہ شریف کے رہائشی تہتر سالہ وزارتِ خزانہ کے رئیٹائرڈ سُپرنٹینڈینٹ فیاض اختر فیضی صاحب ۔۔ شُستہ انگریزی اور دفتری قوائد و امور کے ماہر فیضی صاحب عمر کے اس حصے میں بھی اپنے خاندان کی کفالت کی ذمہ داریوں کو نبھانے کیلے جوان عزم ہیں اور موٹر سائیکل پر فوڈ پانڈا کی فوڈ ڈیلیوری کا کام انجام دے رہے ہیں ۔۔ آج رات انکو فوڈ ڈیلیوری کرتے دیکھ کر ان سے ہمکلام ہوا اور انکی اجازت سے انکی تصویر بنائی اور رابطہ نمبر حاصل کیا ہے ۔۔ گزارش ہے کہ انکے بارے میں اپنے شو / چینل پر پیکیج بنوا کر چلوائیں شائد انکے لئے کچھ بہتر اسباب پیدا ہوسکیں ۔۔ جزاک اللہ 🙏💐

فیضی صاحب کے بیٹے علی کا رابطہ نمبر درج زیل ہے۔

03215001225

شیئر کریں

Top