لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو کور کمانڈر راولپنڈی تعینات کر دیا گیا 2۔ لیفٹیننٹ جنرل محمد چراغ حیدر کو کور کمانڈر ملتان تعینات کر دیا گیا 3۔ لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کو چیف آف جنرل سٹاف تعینات کر دیا گیا

  • IMG-20171031-WA0007.jpg

پاکستان آرمی / تقرروتبادلے

1۔ لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا کو کور کمانڈر راولپنڈی تعینات کر دیا گیا

2۔ لیفٹیننٹ جنرل محمد چراغ حیدر کو کور کمانڈر ملتان تعینات کر دیا گیا

3۔ لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس کو چیف آف جنرل سٹاف تعینات کر دیا گیا

4۔ لیفٹیننٹ جنرل محمد وسیم اشرف کو ڈائریکٹر جنرل جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹر تعینات کر دیا گیا

شیئر کریں

Top