• IMG-20210907-WA0140.jpg

سردار علی خان آئی جی پنجاب پولیس تعینات

*نئے چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کی تعیناتی کا نوٹیفیکشن جاری*

*نئے آئی جی پنجاب راؤ سردار علی کی تعیناتی کا نوٹیفیکشن جاری*

لاہور: راؤ سردار علی خان کو انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس تعینات کردیاگیا۔

سردار علی خان کی بطور آئی جی پنجاب تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

علاوہ ازیں انعام غنی کو آئی جی پنجاب پولیس کے عہدے سے ہٹا کر آئی جی ریلوے پولیس تعینات کردیا گیا ہے۔

شیئر کریں

Top