سید علی گیلانی کا جانشین مسرت عالم بٹ کو مقرر پاکستان اور آزاد کشمیر میں شیخ عبدالمتین کو مسرت عالم کا نمائندہ خصوصی مقرر

  • IMG_20210907_145459.jpg

راولاکوٹ (آصف اشرف) علی گیلانی کی جگہ حریت کانفرنس (گ) نے مسرت عالم بٹ کو نیا چیرمیںن منتخب کر لیا مسرت عالم مسلم لیگ کے ایک دھڑے کے چیرمیںن ہیں بھارت مخالف تمام کشمیری گروپوں کی طرح مسرت عالم کی مسلم لیگ بھی دوحصوں میں تقسیم ہے مسرت عالم علی گیلانی مرحوم کی طرح جموں کشمیر کے پاکستان کے ساتھ الحاق کے سخت حامی ہیں
مقبوضہ کشمیر سے موصولہ اطلاعات کے مطابق سید علی گیلانی کا جانشین مسرت عالم بٹ کو مقرر کر دیا گیا ہے جبکہ پاکستان اور آزاد کشمیر میں شیخ عبدالمتین کو مسرت عالم کا نمائندہ خصوصی بنایا گیا ہے-

شیئر کریں

Top