ڈیرہ غازی خان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹ و زرداری کے اعزاز میں سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار خان کھوسہ کی جانب سے عشائیہ

No video URL found.

ڈیرہ غازی خان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹ
و زرداری کے اعزاز میں سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار خان کھوسہ کی جانب سے عشائیہ

ڈیرہ غازی خان: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے اعزاز میں عشائیے کے موقع پر سابق وزیراعلی پنجاب دوست محمد کھوسہ بھی موجود

ڈیرہ غازی خان: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو کھوسہ خاندان کی قدیم روایتی تلوار کا تحفہ پیش کیا گیا

ڈیرہ غازی خان: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ یوسف رضا گیلانی، مخدوم احمد محمود، نتاشہ دولتانہ، نواب افتخار خان بابر، فیصل کریم کنڈی، رضا کھر، مہر ارشاد سیال اور حیدر زمان قریشی عشائیے میں شریک

شیئر کریں

Top