طالبان نے پنجشیر میں باغیوں کےخلاف وسیع کاروائی کا آغازکرلیا ہے۔

  • IMG_20210831_122248.jpg

طالبان نے پنجشیر میں باغیوں کےخلاف وسیع کاروائی کا آغازکرلیا ہے۔

طالبان کےصبر کا پیمانہ لبریز اور پنجشیر میں موجود باغیوں کےٹھکانوں پر وسیع آپریشن شروع کیا،جسمیں کمانڈو اور پنجشیرمیں موجود امارت اسلامیہ کےمجاہدین حصہ لےرہے ہیں

شیئر کریں

Top