بھارتی فوج آزادکشمیر کے علاقہ میں گھاس کاٹتے ہوئی خواتین کو پکڑ لے جانے کی کوشش پر مقامی شخص کی بھارتی فوج پر فایرنگ

  • IMG-20200810-WA0402.jpg

راولاکوٹ ( آصف اشرف)آزادکشمیر کے علاقہ پونچھ سیکٹر کے گاؤں بالا کوٹ ( نکیال)میں بھارتی فوج آزادکشمیر کے علاقہ میں گھاس کاٹتے ہوئی خواتین کو پکڑ لے جانے کی کوشش پر مقامی شخص کی بھارتی فوج پر فایرنگ
حالات کشیدہ بھارتی فوج آزادکشمیر کے علاقہ میں واقع ایک نالے میں پوسٹ قائم کرنا چاہتی ہے.
بھارتی فوج سیز فائر لائن سے آدھا کلو میٹر آزاد کشمیر میں خواتین کو پکڑنے کی کوشش کر رہی تھی ۔۔۔مقامی آبادی بھارتی قبضہ کی کوشش ناکام کر کے محتاط ہو چلی

شیئر کریں

Top