کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے پولیو ٹیمز کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ

  ملک بھر میں کورونا وائرس سے نمٹنے کی نئی حکمت عملی تیار کرلی گئی ہے جس کے تحت پولیو سرویلنس ٹیموں کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چین سے دنیا بھر میں پھیلنے والے مہلک کورونا وائرس کے پاکستان میں اب تک 4 مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ تمام متاثرہ افراد […]

  • IMG-20200229-WA0609.jpg

چمن۔باڈر ایک ہفتے کیلیے مکمل طور بند ہوگا

بریکنگ نیوز پاکستان وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے ایف سی بلوچستان کو اڈر موصول 2مارچ سے چمن۔باڈر ایک ہفتے کیلیے مکمل طور بند ہوگا اس دوران ہر قسم۔کی امد ورفت تجارتی سرگرمیاں معطل ہوگی عوام کو اس عرصے کے دوران سرحد کی طرف نہ انے کی تاکید کی گئ ہے محکمہ داخلہ کے مطابق […]

  • IMG-20200228-WA0505.jpg

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور اور سیکرٹری مذہبی امور کی آج سعودی سفیر نوا ف بن سید ال مالاكی سے سعودی سفارت خانے میں ملاقات۔

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور اور سیکرٹری مذہبی امور کی آج سعودی سفیر نوا ف بن سید ال مالاكی سے سعودی سفارت خانے میں ملاقات۔ عمرہ زائرین پر پابندی اور حج کے حوالے سے دیگر معاملات زیر بحث آئے ۔ عمرہ زائرین پر پابندی عارضی طور پر ہے ۔سعودی سفیر جن عمرہ زائرین کے ویزا […]

  • 28891.jpg

فیک نیوز کے حوالے سے خطرات موجود ہیں، مسئلہ بریکنگ نیوز نہیں صحت ،صفائی ،خوراک کی کمی جیسے بڑے مسائل ہیں ڈاکٹر عارف علوی

فیک نیوز کے حوالے سے خطرات موجود ہیں،ڈاکٹر عارف علوی مسئلہ بریکنگ نیوز نہیں صحت ،صفائی ،خوراک کی کمی جیسے بڑے مسائل ہیں خدشہ ہے کہ پاکستان میں بھی جھوٹی خبروں سے عوامی رائے بنائی جاسکتی ہے۔ پاکستانی قوم کو بڑی اور طاقتور قوم بنانا ہمارا فرض ہے ہمیں اپنے بچوں کو مایوس نہیںکرنا چاہیے […]

  • FEE49E52-E9DB-4C2C-8D61-9B07BD60DD21.jpeg

قطر کی پاکستان کو امریکا طالبان امن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی دعوت

قطر نے پاکستان کو امریکا اور افغان طالبان کے درمیان امن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کی دعوت دے دی۔ امریکا اور افغان طالبان کے درمیان ممکنہ طور پر 29 فروری کو تاریخی امن معاہدہ خلیجی ملک قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہوگا جس میں کئی ممالک اور عالمی تنظیموں کے نمائندے شرکت […]

  • C4B34083-3909-43BB-AF35-2DDA078AE7E5.jpeg

پاکستان دہشتگردی کیخلاف جنگ کی فرنٹ لائن پر ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان دہشتگردی کے خلاف جنگ کی فرنٹ لائن پر ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مراکش کا 4 روزہ دورہ کیا اور مراکش کے وزیر دفاع سے ملاقات کی۔ آئی ایس […]

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھا۔

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھا۔ پاکستان سے متعلق مزید فیصلہ جون میں کیا جائے گا۔ پاکستا ن کے 9 امور میں ورکنگ کو سراہا گیا۔ پاکستان کو مزید امور میں کام کرنے کی نصیحت۔ بھارت کی پاکستان کو بلیک لسٹ میں دھکیلنے کی کوشش ناکام۔

  • IMG_20200220_164818.jpg

ایف اے ٹی ایف کی جانب سے دہشتگردوں کی معالی معاونت روکنے کس معاملہ افغان طالبان کے امیر ملا منصور اور انکے فرنٹ مینز کے خلاف جعلی سازی کیس

انسدادہشتگردی عدالت ایف اے ٹی ایف کی جانب سے دہشتگردوں کی معالی معاونت روکنے کا معاملہ حساس اداروں کا ملک میں دہشتگرد اور انکی معاونت کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات افغان طالبان کے امیر ملا منصور اور انکے فرنٹ مینز کے خلاف جعلی سازی کیس عدالت کی جانب سے طلب کئے جانے پر نادرا […]

عمران نیازی نے پاکستانی صحافیوں کو ٹرمپ کے سامنے عافیہ صدیقی کے بارے میں بات کرنے سے منع کردیا؟

عمران نیازی نے پاکستانی صحافیوں کو ٹرمپ کے سامنے عافیہ صدیقی کے بارے میں بات کرنے سے منع کردیا؟ ۔۔۔۔۔ محترمہ طیبہ ضیاء کے سوال پر بات کو یہ کہہ کر ٹال دیا کہ “یہ ہم بعد میں ڈسکس کریں گے” ۔۔۔۔۔۔ اس سے پہلے دعوے تو بہت تھے، مگر جب وقت اور موقع ہاتھ […]