ڈاکٹر شاھد مسعود کے پروگرام پر 3 ماہ کے لئے پابندی ۔۔ دیکھیں گے یہ جھوٹ بول رہے ہیں یاسچ ؟چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے نجی ٹی وی چینل اور اس کے اینکر ڈاکٹر شاہد مسعودکی غیر مشرط معافی قبول کرتے ہوئے شاہد مسعود کے پروگرام پر 3 ماہ کے لیے پابندی عائد کردی ہے۔منگل کوچیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے قصور میں زیادتی کے بعدقتل ہونے والی معصوم بچی زینب […]