۔مسلم لیگ(ن) کے سابق سیکرٹری جنرل سینئر رہنما رحمت سلام خٹک کا جے یو آئی میں شمولیت اختیار کرنے کا فیصلہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرچکا ہوں۔
مسلم لیگ(ن)کے سینئر رہنما رحمت سلام خٹک نے پارٹی سے راہیں الگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وہ رواں ہفتے جمعیت علما اسلام میں باضابطہ شمولیت اختیار کریں گے۔ایک میڈیارپورٹ کے مطابق رحمت سلام خٹک کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرچکا ہوں۔ جمعیت علما اسلام میں جانے کا فیصلہ اٹل ہے۔ کئی […]