• 20A82E2F-78CD-4B1F-A15F-C074F9D8C581.jpeg

اسلام آباد پی ٹی آئی کی ایم پی اے عابدہ راجہ کے شوہر چودھری خرم کا “اوور ٹیکنگ” کے مسئلہ پر ASJ ملک جہانگیر پر حملہ

اسلام آباد پی ٹی آئی کی ایم پی اے عابدہ راجہ کے شوہر چودھری خرم کا “اوور ٹیکنگ” کے مسئلہ پر ASJ ملک جہانگیر پر حملہ؛ جج پر تھپڑوں کی بارش کر دیی اس پر جج نے پستول نکال کر ملک خرم کے پاؤں میں تین فائر کر کےجان بچائی چوہدری خرم کو پولیس نے […]

اسلام آباد میں تارکین وطن واپسی پر رل گئے مگر ان کا کوئی پرسان حال نہیں

اسلام آباد میں تارکین وطن واپسی پر رل گئے مگر ان کا کوئی پرسان حال نہیں اسلام آباد کی انتظامیہ سوشل میڈیا پر خوب متحرک ہت لیکن عملی طور اس کوئی کام نہیں سعودی عرب سے آنے والے پاکستانی مہنگے ہوٹلوں میں قرنطینہ کئت جا رہے ہیں ان کا کہنا ہے کوئی *ان کی اپیل […]

  • IMG_20200425_181311.jpg

ملک بھر میں پہلا روزہ، لاک ڈان کے باعث سحری کی رونقیں ماندرہیں

اسلام آباد ملک بھر میں رمضان المبارک کا پہلے روز ے پر لاک ڈائون کے باعث سحری کی رونقیں ماند رہیں ۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ہوٹلز اور دوکانیں بند رہیں۔ملک بھر میں رمضان المبارک کا پہلے روزہ پر لاک ڈائون کے باعث سحری کی رونقیں ماند پڑگئیں۔ لاہور، کوئٹہ سمیت متعدد شہروں میں ہوٹل […]

ڈاکٹرز کی رضاکارانہ رجسٹریشن کیلئے ”یاران وطن” کے نام سے پلیٹ فارم بنا دیا،وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ڈاکٹرز کی رضاکارانہ رجسٹریشن کیلئے ”یاران وطن”کے نام سے پلیٹ فارم بنا دیا، یاران وطن سے بیرون ملک مقیم ڈاکٹرز بھی خدمات سرانجام دے سکتے ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹرز کی رضاکارانہ رجسٹریشن کیلئے ”یاران […]

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی چیئرمین این ڈی ایم اے سے ملاقات ، کورونا کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چیئرمین این ڈی ایم اے سے ملاقات کی ،ملک میں کورونا کی صورتحال اور طبی آلات و سامان کی دستیابی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ بدھ کو چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملاقات کی […]

موبائل فون سروس بند کرنے کا معاملہ ،اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد سپریم کورٹ آف پاکستان نے تہوار اور مخصوص مواقعوں پر موبائل فون سروس بند کرنے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ۔ بدھ کو سپریم کورٹ میں جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے 2رکنی بینچ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے […]

کوروناوائرس کے باعث دنیا بھر میں ارتھ ڈے خاموشی سے گزر گیا

اسلام آباد دنیا بھر میں بدھ کو ارتھ ڈے کورونا وائرس کے وجہ سے خاموشی سے گزر گیا جس میں ماحول کو آلودگی سے پاک کرنا ایک بڑا چیلنج ہے۔اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں سے 1970 سے 2018 کے دوران 60 فیصد جنگلی حیات کی نسل زمین سے ختم ہوچکی ہے۔اور یہ […]

حکومتِ پاکستان کاسعودی عرب میں مقیم پاکستانی محنت کشوں کو درپیش مسائل کا نوٹس

اسلام آباد حکومتِ پاکستان نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانی محنت کشوں کو درپیش مسائل کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی ذوالفقار بخاری نے سعودی وزیر برائے افرادی قوت عبداللہ بن نصیر سے رابطہ کیا اور پاکستانی محنت کشوں کے مسائل کے ممکنہ حل پر گفتگو کی۔سعودی عرب نے […]

پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز، اموات 212 ہوگئیں

اسلام آباد پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلا ودن بدن تیز ہوتا جارہا ہے اور بدھ کو بھی مزید کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد 10 ہزار 69 ہوگئی جبکہ 212 افراد وائرس کے باعث انتقال کرچکے ہیں۔ملک میں 26 فروری کو پہلا کیس سامنے آیا اور 31 مارچ تک تعداد تقریبا 2 […]

چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کی واپسی، عدالت نے درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹا دی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چین میں پھنسے پاکستانی طلبا کی واپسی کی درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹا دی ہے۔ہائی کورٹ نے والدین کی جانب سے دائر کی گئی درخواست کی سماعت ہوئی اور وفاق کی جانب سے ڈپٹی اٹارنی جنرل طیب شاہ عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ اب کورونا […]