ڈی چوک میں بلوچ احتجاجی دھرنا ختم اپوزیشن سوشل میڈیا ویب چینلز سے اظہار تشکر
ڈی چوک میں لاپتہ بلوچوں کے لواحقین کادھرنا کارگر ثابت ہوا،احتجاجی کیمپ کے انچارج نصر اللہ بلوچ نے باقاعدہ تصدیق کردی ہے کہ حکومت نے تحریری یقین دہانی کروا دی ہے۔ ہم نے دھرنا ختم کردیا ہے۔ نصراللہ بلوچ نے میڈیا کے استفسار پر کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان لاپتہ افرادکے لواحقین سے ملاقات […]