INFO_1.jpg

اپوزیشن خریدوفروخت کا منحوس کھیل جاری رکھنا چاہتی ہے ۔ سینیٹر شبلی فراز یہ ،، اسٹیٹس کو ،، برقراررکھنا چاہتے ہیں۔

وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں پیسہ استعمال کرنے کی خواہش رکھنے والے ہی اوپن بیلٹ پر اعتراض کرسکتے ہیں، وہ خریدوفروخت کا منحوس کھیل جاری رکھنا چاہتے ہیں، حکومت اس کھیل کا خاتمہ چاہتی ہے جب کہ یہ ،، اسٹیٹس کو ،، برقراررکھنا چاہتے ہیں ۔ […]

ملک میں مسخرہ حکومت اور نااہلْ وزیراعظم ہیں،انکا ارڈینس بد نیتی پر مبنی ہے۔فضل الرحمن

جمعیت علمائے اسلام کے امیراورپی ڈی ایم کے سر براہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ملک میں مسخرہ حکومت اور نااہلْ وزیراعظم ہیں،انکا ارڈینس بد نیتی پر مبنی ہے، کشمیر پر ْعمرا ن خان کا موقف درست ہے یا وزرات خارجہ کا معلوم نہیں ،کچھ فیصلوں کا اطلاق اسپاٹ پر ہی ہوگا۔انہوں نے […]