• IMG_20181213_014207.jpg

شہباز شریف کی اچانک طبیعت بگڑ گئی، کینسرہسپتال منتقل ہسپتال کے اندر اور باہر سیکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کیے گئے

کوٹ لکھپت جیل میں مسلم لیگ (ن)کے صد اور قومی اسمبلی میںقائد حزب اختلاف میاں محمد شہباز شریف کی اچانک طبیعت بگڑ گئی جس کے بعد انہیں انمول کینسر ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ جمعرات کو میاں شہباز شریف کی اچانک طبیعت خراب ہوئی۔ پولیس حکام نے انہیں سخت سکیورٹی میں کوٹ لکھپت جیل سے […]