یورپی پارلیمنٹ کمیٹی نے ای یو ڈس انفولیپ کے معاملے کو اٹھالیا
جھوٹ اور پروپیگنڈا پر مبنی بھارتی پالیسیوں پر بھارت کو ایک اور ہزیمت کا سامنا یورپی پارلیمنٹ کمیٹی نے ای یو ڈس انفولیپ کے معاملے کو اٹھالیا ہے۔ پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا مہم کی یورپی پارلیمنٹ میں باقاعدہ خصوصی کمیٹی میں ای یو ڈی انفولیپ کی سماعت ہوئی۔ کمیٹی اجلاس میں ای یو ڈس انفولیپ […]