• Screenshot_20210125-232011_Google.jpg

سابق پراسیکیوٹرجنرل نیب فاروق آدم خان کابیٹا براڈ شیٹ کے پارٹنر کیلئے کام کر رہا تھا

سابق چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل(ر)سید امجدنے کہا ہے کہ براڈشیٹ نے پاکستان سے لوٹا گیا پیسہ واپس لانے کیلئے کچھ نہیں کیا۔سابق چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل(ر)سید امجد کا برطانوی عدالت میں دیا گیا بیان سامنے آگیا ۔عدالت میں دیئے گئے بیان کے مطابق سابق چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سید امجد نے کہا کہ سابق […]

پی ڈی ایم کے مختلف بیانیئے شیرازہ بکھرنے کا واضح ثبوت ہیں، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فرازنے کہا کہ ایک پی ڈی ایم اور کئی بیانیے، پی ڈی ایم کا شیرازہ بکھرنے کاواضح ثبوت ہیں، پی ڈی ایم والے شاہراہوں پر عوام کو گمراہ کرنے کیلئے نکلے تھے،عوام کی جانب سے مسترد ہونے کے بعد واپس ایوانوں کا رخ اختیار کر رہے ہیں۔ انہوںنے ایک ٹویٹ میں […]

  • IMG_20180307_183839.jpg

سوشل میڈیا رولز کیس’ چار ہفتے میں سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کرنے کے بعد رپورٹ طلب لگتا ہے پی ٹی اے نے سوشل میڈیا رولز پر سٹیک ہولڈرز سے مشاورت نہیں کی،چیف جسٹس اطہر من اللہ سوشل میڈیا رولز بنائے گئے ہیں یہ حرف آخر نہیں ، رولز پر نظرثانی کے لئے بھی تیار ہیں،اٹارنی جنرل

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کے کہا ہے کہ لگتا ہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سوشل میڈیا رولز بناتے ہوئے سٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت نہیں کی۔ پیر کو سوشل میڈیا رولز کے خلاف دائر درخواستوں پر اسلام آبادہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ اٹارنی […]

  • IMG-20200809-WA0053.jpg

پی ڈی ایم کی صفوں میں اختلاف کھل کر سامنے آ چکا ہے،شاہ محمود

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی صفوں میں اختلاف کھل کر سامنے آ چکا ہے،بلاول بھٹو زرداری اسمبلیوں کا رخ اختیار کرنے کی بات کر رہے ہیں کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ ان کی احتجاجی سیاست پر عوام نے توجہ نہیں دی۔ انہوں نے اپنے بیان میں […]