• IMG-20200724-WA0300.jpg

سکھر میں مضر صحت کھانا کھانے سے بارہ سالہ بچہ جاں بحق. پولیس بچے کے رشتیداروں کا سوتیلی ماں پر زہر دیکر مارنے کا الزام . بچے کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے سول ہسپتال منتقل کردی گئی ہے

سکھر:رپورٹ.کاشف پھلپوٹو..نیو پنڈ میں مضر صحت کھانا کھانے سے بارہ سالہ بچہ جاں بحق. پولیس بچے کے رشتیداروں کا سوتیلی ماں پر زہر دیکر مارنے کا الزام . بچے کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے سول ہسپتال منتقل کردی گئی ہے. مضر صحت چاول کے نمونے بھی حاصل کرلیے ہیں.بارہ سالہ باسط والد کے ساتھ […]

کراچی میں جناح، سول اور عباسی اسپتال سمیت دیگر علاقوں میں غیر رجسٹرڈ بلڈ بینکس غیر معیاری خون بناکر تجارت کر رہے ہیں،

سرکاری اسپتالوں کے اطراف میں غیر رجسٹرڈ بلڈ بینکوں کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست کی سماعت سندھ بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی نے جواب جمع کرادیا عدالت نے آئندہ سماعت پر ڈائریکٹر سندھ بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی کو طلب کرلیا قانون کے تحت بلڈ اتھارٹی قائم ہے درخواست گزار نے اتھارٹی سے کبھی کوئی شکایت نہیں کی،جواب […]

گوجرانوالہ میں خاتون 4 بچوں کے ساتھ قتل خاوند گھر نہیں تھا

گوجرانوالہ میں ایک خاتون کو اس کے 4 بچوں سمیت قتل کردیا گیا،گھر سے 5 لاشیں ملنے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے تھانہ کینٹ کی حدود میں واقع علاقے ڈوگرانوالہ میں ایک خاتون اور 4 بچوں کی لاشیں ملی ہیں۔ واقعہ گذشتہ رات کا ہے اور […]

  • FB_IMG_1611218227360.jpg

باجوڑ ،سکیورٹی فورسز کی کارروائی ،2دہشتگرد ہلاک

باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی کے 2دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔باجوڑمیں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے تخریب کاری کامنصوبہ ناکام بنادیا ،سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کارروائی باجوڑکی تحصیل اتمان خیل میں کی گئی۔ سکیورٹی فورسزاوردہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا،جس کے نتیجے میں کالعدم ٹی ٹی […]

  • IMG_20210121_131828.jpg

بھارت کا ایک اور عالمی ڈرامہ بے نقاب ، اہم عہدار کرسچین فیر سمیت تمام عہدیدار مستعفی

ای یو ڈس انفو لیب نے ایک اور بھارتی جعلی فورم بے نقاب کردیا، جس کے اہم عہدار سمیت تمام ڈائریکٹرز مستعفی ہوگئے۔بھارت کی پاکستان مخالف پراپیگنڈہ مہم کی حقیقت آشکار ہونے لگی، ای یو ڈس انفو لیب کے انکشافات کے بعد بھارتی صفوں میں بھگڈر مچ گئی،کانومسٹ ہو یا فارن پالیسی میگزین، یو کے […]

  • IMG_20210121_074005.jpg

صوابی خیبر پختون خوا کی ،کار لفٹر گینگ کی دو خواتین اٹک کے علاقہ حسن ابدال سے گرفتار

تھانہ صدر حسن ابدال پولیس کی کاروائی،کار لفٹر گینگ کی دو خواتین گرفتار۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر حسن ابدال پولیس نے مخبر کی اطلاع پر نیو سٹی فیز ٹو سے چوری شدہ گاڑی نمبر BRV.287 ماڈل 2020ء برہان انٹر چینج داخلہ پشاور ناکہ بندی لگا کر کے کار لفٹر گینگ کی دو خواتین ملائکہ عرف […]

  • IMG_20210121_022457.jpg

جوزف بائیڈن امریکہ کے 46 ویں صدر بن گئے،عہدے کا حلف اٹھا لیا

امریکی صدر جوزف بائیڈن نے 46 ویں امریکی صدر کا حلف اٹھا لیا۔تفصیلات کے مطابق امریکا میں الیکشن جیتنے والے جوزف بائیڈن کی تقریب حلف برداری ہوئی، سب سے پہلے نائب امریکی صدر کملا ہیرس سے جسٹس سونیا سٹومئیر نے حلف لیا، جو بائیڈن سے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جون رابرٹس حلف لیا جبکہ […]

  • finance-minister-in-a-meeting-with-pak-lather-association.jpg
  • pm_Kamyab-Jawan-Address.jpg
  • pm_road-Inauguration.jpg

وانا ۔۔جب ڈاکو ملک کی سربراہی کرتے ہیں تو ملک ترقی نہیں کرسکتا،میں این آر او نہیں دوں گا: وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب ڈاکو ملک کی سربراہی کرتے ہیں تو ملک ترقی نہیں کرسکتا، پرویز مشرف نے طاقت ور ترین ہونے کے باوجود ان کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے لیکن میں این آر او نہیں دوں گا۔دورہ جنوبی وزیرستان میں قبائلی عمائدین سے خطاب […]