فیصل آُباد ڈجکوٹ کے علاقے میں پیڑولنگ پولیس کے اہلکاروں کی مبینہ فایرنگ سے ایک شخص جاں بجق 3 زخمی

فیصل آُباد ڈجکوٹ کے علاقے میں پیڑولنگ پولیس کے اہلکاروں کی مبینہ فایرنگ سے ایک شخص جاں بجق تین زخمی ۔ پولیس ُزرایع فیصل آبادپیڑولنگ پولیس کے اہلکاروں نے ناکے پر کار سواروں کے روکنے کئ کوشش کی نہ رکنے پر فایرنگ کر دی فیصل آباد واقعہ میں زخمی نوجوانوں کو مقامی ہسپتال منتقل کر […]

  • IMG-20210121-WA0000.jpg

لکی مروت۔۔۔ڈسٹرکٹ جیل سے رہائی پانے والے افراد پر مخالفین کی فائرنگ 5 افراد قتل، جاں بحق ہونے والوں میں 3 راہ گیر شامل ہیں

*لکی مروت / فائرنگ، 5 افراد قتل* لکی مروت۔۔۔ڈسٹرکٹ جیل سے رہائی پانے والے افراد پر مخالفین کی فائرنگ ۔فائرنگ سے 5 افراد قتل، جاں بحق ہونے والوں میں 3 راہ گیر شامل ہیں، ۔جاں بحق افراد کی لاشیں سٹی ہسپتال منتقل، ملزمان فرار ہونے میں کامیاب، ذرائع لکی مروت کے علاقہ میں جیل کے […]

  • 20210120_233107.jpg

اے این پی ترجمان زاہد خان کا وزیراعظم کے بیان پر ردعمل عمران خان کی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت اوپن کرنے کی پیشکش کا خیر مقدم کرتے ہیں،

اے این پی ترجمان زاہد خان کا وزیراعظم کے بیان پر ردعمل عمران خان کی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت اوپن کرنے کی پیشکش کا خیر مقدم کرتے ہیں، زاہد خان عمران خان نے بیان تو دے دیا لیکن بتائیں کہ عملی طور پر اوپن سماعت کے لئے کب درخواست دے رہے ہیں؟ زاہد خان […]

  • IMG-20210120-WA0018.jpg

اسلام آباد میں گاڑیوں کی صفائی کے بہانے سے گاڑی سے چوری کرنے والا ملزم گرفتار

اسلام آباد ایس پی صدر زون محمد سرفراز ورک کی ہدایت پر تھانہ مارگلہ پولیس کی کارروائی۔ گاڑیوں کی صفائی کے بہانے سے گاڑی سے چوری کرنے والا قاسم نامی ملزم گرفتار ۔ ملزم کے قبضہ سے چوری شدہ 41 ہزار روپے برآمد۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی۔ کارروائی […]

  • IMG-20210120-WA0027.jpg

ترکی اور پاکستان کے تعلقات دو جسم ایک جان کی طرح ہیں،اُمت کے نوجوانوں پر مغربی سوچ کے غلبے کو کم کرنے کے لیے ترکی میڈیا کی خدمات بےمثال مسلمان اُمت کے ہیروز میں ایک نئی روح پھونک دی ہے، شہریار آفریدی

چئیرمین کشمیر کمیٹی شہریار خان آفریدی کا ترکی اردو کی پاکستان میں لانچنگ کی تقریب  کے شرکاء سے خطاب ترکی کے سفیر احسان مصطفیٰ یرداکل بھی تقریب میں موجود ترکی اور پاکستان کے تعلقات دو جسم ایک جان کی طرح ہیں، شہریار آفریدی اُمت کے نوجوانوں پر مغربی سوچ کے غلبے کو کم کرنے کے […]

  • IMG-20210120-WA0026.jpg

‏وفاقی حکومت کا یوم یکجہتی کشمیر پر 5 فروری کو عام تعطیل کااعلان 5فروری کو عام تعطیل کاوزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

‏وفاقی حکومت کا یوم یکجہتی کشمیر پر 5 فروری کو عام تعطیل کااعلان 5فروری کو عام تعطیل کاوزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

  • FB_IMG_1611131423227.jpg

شیر گڑھ پولیس کی کارروائی ، 2 ڈکیٹ گینگز کے 4 کارندے گرفتار ، 15 لاکھ سے زائد کا مال مسروقہ برآمد کر کے مالکان کے حوالے۔

تھانہ شیر گڑھ پولیس کی کارروائی ، 2 ڈکیٹ گینگز کے 4 کارندے گرفتار ، 15 لاکھ سے زائد کا مال مسروقہ برآمد کر کے مالکان کے حوالے۔ ڈی ایس پی رینالہ سرکل چودھری ضیاء الحق کی نگرانی میں پولیس نے شب و روز کی محنت کے بعدخطرناک بین الاضلاعی گینگ کو ٹریس کرتے ہوئے […]

  • IMG-20210120-WA0024.jpg

چنیوٹ پولیس ملازمین پر تشدد کیس میں اہم پیش رفت پولیس نے 5 ملزمان خواجہ سراؤں کو گرفتار کر لیا

چنیوٹ گزشتہ روز پولیس ملازمین پر تشدد کیس میں اہم پیش رفت پولیس نے 5 ملزمان خواجہ سراؤں کو گرفتار کر لیا دیگر کی گرفتاریوں کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں تفصیلات کے مطابق 15 اور 16 جنوری کی درمیانی شب خواجہ سراوں کی طرف سے پولیس ملازمین پر تشدد کیس میں اہم پیش رفت […]

  • FB_IMG_1611130338644.jpg

حب: قومی شاہراہ بیلہ کے قریب مسافر کوچ الٹ گئ 2 لیویز اہلکاروں سمیت 8 افراد جاں بحق، 22 مسافر زخمی

حب: قومی شاہراہ بیلہ کے قریب مسافر کوچ الٹ گئی حادثے میں نامی لیویز چیک پوسٹ پر تعینات دو لیویز اہلکاروں سمیت 8 افراد جاں بحق،حادثے میں سے 22 مسافر زخمی ہوئے ہیں، انچارج ایدھی بلوچستانلاشیں اور زخمیوں کو سول اسپتال بیلہ منتقل کر دیا گیا، جاں بحق ہونے والوں میں مرد ، خواتین اور […]

لاہور ہائیکورٹ میں قادیانیوں کے خلیفہ کا نام گوگل سرچ سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت وفاقی حکومت کے وکیل ڈپٹی اٹارنی جنرل اسد باجوہ نے جواب کے لیے مہلت طلب کی ۔۔ عدالت کے حکم پر قادیانیوں کی تصاویر ہٹا دی گئی ہیں ۔تحریر بھی ہٹا دی جائے گی ۔سرکاری وکیل ۔۔

لاہور ہائیکورٹ میں قادیانیوں کے خلیفہ کا نام گوگل سرچ سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت ۔ عدالت نے درخواست پر سماعت 9 فروری تک ملتوی کر دی ۔ وفاقی حکومت کے وکیل ڈپٹی اٹارنی جنرل اسد باجوہ نے جواب کے لیے مہلت طلب کی ۔۔ عدالت کے حکم پر قادیانیوں کی تصاویر ہٹا دی […]