براڈ شیٹ معاملے کی تحقیقات کیلئے پانچ رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں قومی خزانہ لوٹنے والے مجرموں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی،شبلی فراز

وفاقی کابینہ نے براڈشیٹ معاملے کی تحقیقات اور اس سے ناجائز فائدہ اٹھانے والوں کے تعین کے لیے 5 رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری اور وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کے ہمراہ پریس کانفرنس میںوفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا کہ ‘کمیٹی […]

امریکا، پاکستان فلم انڈسٹری کی سپر اسٹار اداکارہ ریما خان کورونا ویکسین لگوانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ بن گئیں۔*

*امریکا، پاکستان فلم انڈسٹری کی سپر اسٹار اداکارہ ریما خان کورونا ویکسین لگوانے والی پہلی پاکستانی اداکارہ بن گئیں۔* پاکستان کی معروف اداکارہ ریما خان نے عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین امریکا میں لگوائی۔ ریما خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کی گئی پوسٹ میں اپنے مداحوں اور فالوؤرز کو کورونا […]

  • IMG_20210119_163403.jpg

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اینکر مرید عباس قتل کیس میں اہم پیش ر فت مفرور ملزم عادل زمان اشتہاری قرار شناختی بلاک کرنے اور منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد ضبط کرنے کا حکم

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اینکر مرید عباس قتل کیس میں اہم پیش رفت ملزم عادل زمان کو اشتہاری قرار دینے سے متعلق تفتیشی افسر عتیق الرحمن نے رپورٹ عدالت میں پیش کردی عدالت نے مفرور ملزم عادل زمان کو اشتہاری قرار دے دیا عدالت نے ملزم عادل زمان کا شناختی بلاک کرنے کا حکم […]

  • IMG_20210119_162310.jpg

لاہور ہائیکورٹ نے سابق آئی جی مشتاق سکھیرا کی تاحکم ثانی پولیس سیکورٹی اور بلٹ پروف گاڑی واپس لینے کے نوٹیفیکیشن پر عمل درآمد معطل کر دیا

لاہور ہائی کورٹ میں سابق آئی جی پنجاب پولیس کی پولیس سیکورٹی اور بلٹ پروف گاڑی واپس لینے کا معاملہ۔ ۔۔ عدالت نے درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی عدالت نے درخواست پر وفاقی اور صوبائی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ۔ عدالت نے تاحکم ثانی درخواستگزار کی پولیس […]

لاہور :تعلیمی ادارے 18 جنوری سے کھولنے کے خلاف درخواست پر سماعت 18 جنوری سے سکول کھولنا حکومتی پالیسی ہے ، جواب ہائیکورٹ کو اس درخواست پر سماعت کا اختیار نہیں حکومت کا جواب

لاہور :تعلیمی ادارے 18 جنوری سے کھولنے کے خلاف درخواست پر سماعت لاہور :سیکریٹری سکول کی جانب سے جواب جمع کروا دیا گیا لاہور : 18 جنوری سے سکول کھولنا حکومتی پالیسی ہے ، جواب لاہور :لاہور ہائیکورٹ کو اس درخواست پر سماعت کا اختیار نہیں ، جواب لاہور :جسٹس علی باقر نجفی کچھ دیر […]

  • VideoCapture_20210119-160053.jpg

مریم نواز مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ پر پہنچ گئیں مریم نواز نے مری ایکپریس وے سے اترتے ہی روٹ تبدیل کر لیا لیگی کارکن اپنی لیڈر کا استقبال کے لئے انتظار کرتے رہ گئے بھارہ کہو اور کشمیر چوک میں استقبالیہ کیمپ لگے رہ گئے

مریم نواز مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ پر پہنچ گئیں مریم نواز نے مری ایکپریس وے سے اترتے ہی روٹ تبدیل کر لیا لیگی کارکن اپنی لیڈر کا استقبال کے لئے انتظار کرتے رہ گئے بھارہ کہو اور کشمیر چوک میں استقبالیہ کیمپ لگے رہ گئے بھارہ کہو سے لیگی کارکنوں کا درجنوں گاڑیوں […]

  • IMG_20180702_120219.jpg

عدالتی حکم پر ڈی جی نیب لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوگئے ملزم کی ضمانت کی درخواست پر طلب کیا ہوا ہے ٹیکس فراڈ کے فراڈ کے الزام میں گرفتار ملزم آصف علی فیض کی رہائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہوا ہے

عدالتی حکم پر ڈی جی نیب لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوگئے لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صداقت علی خان نے ملزم کی ضمانت کی درخواست پر طلب کیا ہوا ہے ٹیکس فراڈ کے فراڈ کے الزام میں گرفتار ملزم آصف علی فیض کی رہائی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہوا ہے لاہور ہائیکورٹ ٹیکس فراڈ […]

‏شیخ رشید کا سیکریٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر کے ہمراہ کنٹرول روم کا دورہ

‏شیخ رشید کا سیکریٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر کے ہمراہ کنٹرول روم کا دورہ پی ڈی ایم کا الیکشن کمشن کے باہر احتجاج وزارت داخلہ میں کنٹرول روم قائم وزیر داخلہ شیخ رشید کا صورتحال خود مانیٹر کرنے کا فیصلہ شیخ رشید کا سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر کے ہمراہ کنٹرول روم کا دورہ کنٹرول […]

  • IMG-20210119-WA0034.jpg

سابق کور کمانڈر راولپنڈی, لیفٹننٹ جنرل ریٹاٸرڈ بلال اکبر سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر مقرر۔۔۔

سابق کور کمانڈر راولپنڈی, لیفٹننٹ جنرل ریٹاٸرڈ بلال اکبر سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر مقرر۔۔۔

  • FB_IMG_1611024052040.jpg

کراچی:سابق نائب صدر ایف پی سی سی آئی شیریں ارشد خان انتقال کرگئیں

ایف پی سی سی آئی کی سابق نائب صدر، سابق ممبر قومی اسمبلی،ٹی وی اینکر اور خواتین تاجران کی رہنماء شیریں ارشد خان گزشتہ روز طبیعت ناساز رہنے کے سبب انتقال کرگئیں۔ مرحومہ نے جنوبی پنجاب کی تاجرخواتین کو ہنرمند تربیت کی فراہمی کیلئے آواز بلند کی،مرحومہ کی نماز جنازہ پیرکو لاہور میں ادا کی […]