گوجرخان میں ملزمان کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل نوید اصغر شہید ہو گئے۔
گوجرخان کے علاقہ صندل میں ملزمان کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل نوید اصغر شہید ہو گئے۔ پولیس اور ملزمان میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک ملزم ہلاک، ہلاک ملزم کی شناخت مشرف کے نام سے ہوئ جو سرقہ اور منشیات فروشی کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ تھا۔ شہید نوید اصغر نے جرائم پیشہ عناصر […]