جمہوریت اور احتساب لازم و ملزوم،لٹیروں کی چیخیں نکل رہی ہیں ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان

وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جمہوریت اور احتساب لازم و ملزوم ہیں احتساب سے فرار کی کوشش کرنے والے واویلا کر رہے ہیں اور ان کی چیخیں نکل رہی ہیں لیکن قومی دولت ہڑپ کرنے والوں کو کسی صورت نجات نہیں ملے گی ـ ناجائز […]

کیا مختلف سیاسی پارٹیوں اور ڈکٹیٹر کی ٹیم سے مستعار لئے گئے وزراء سے بہتری کی امید کی جاسکتی ہے؟

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ گزشتہ برس مافیاز نے خوب مال کمایا اب بھی ان کا راج ہے۔ پی ٹی آئی سے بہتری کی توقع خام خیالی ، عوام اب وزیراعظم کے وعدوں اور دعوؤں پر ایک لمحے کے لیے بھی اعتماد کرنے کو تیار نہیں۔ کیا مختلف سیاسی پارٹیوں […]

  • 20210117_220426.jpg

راولپنڈی بحریہ ٹاؤن فیز 7 ڈیفنس بلاک میں گیس لیکج سے گھر میں آتشزدگی، میاں بیوی اور ایک بچے سمیت 03 جاں بحق، پولیس

راولپنڈی بحریہ ٹاؤن فیز 7 ڈیفنس بلاک میں گیس لیکج سے گھر میں آتشزدگی، میاں بیوی اور ایک بچے سمیت 03 جاں بحق، پولیس متوفیان کی شناخت عمر احسان، انعم عمر اور عاشر عمر کے نام سے ہوئی ہے، پولیس ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ گیس لیکج اور شارٹ سرکٹ کی وجہ سے پیش آیا، […]

  • IMG_20210117_190744.jpg

پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس کل 18 جنوری کی دو پہر 12 بجے ہوگا اجلاس مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت ان کی رہائشگاہ پر ہوگا

پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس کل 18 جنوری کی دو پہر 12 بجے ہوگا اجلاس مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت ان کی رہائشگاہ پر ہوگا اجلاس میں 19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کی حکمت عملی طئے جائے گی اجلاس میں احتجاج کے انتظامات کا جائزہ بھی لیا […]

  • IMG-20210117-WA0034.jpg

پریس کلب ڈیرہ کی حلف برداری کی تقریب پریس کلب کے صدر احمد خان کامرانی نے وفاقی وزیر علی امین گنڈہ پور سے حلف لینے سے انکار کر دیا۔

پریس کلب ڈیرہ کی حلف برداری کی تقریب پریس کلب کے صدر احمد خان کامرانی نے وفاقی وزیر علی امین گنڈہ پور سے حلف لینے سے انکار کر دیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان : وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان سردار علی امین خان گنڈہ پور نے کہا ہے کہ ہماری نیت صاف ہے، انشاء […]

  • 1199572-ElectionCommissionPakistan-1528371323-534-640x480.jpg

اسلام آباد پولیس نے 19 جنوری کو پی ڈی ایم کے ہونے والے متوقع احتجاج/ریلی کے دوران لا اینڈ آڈر کے حوالے سے سیکیورٹی پلان جاری کردیا

اسلام آباد :: اسلام آباد پولیس نے 19 جنوری کو پی ڈی ایم کے ہونے والے متوقع احتجاج/ریلی کے دوران لا اینڈ آڈر کے حوالے سے سیکیورٹی پلان جاری کردیا اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق یہ پلان آپریشنز ڈویژن نے ضلعی انتظامیہ کے مشورے سے جاری کیا گیا: ریلی کے منتظمین اور ضلعی […]

  • 469185_2530484_updates.jpg

اسلام آ باد وزیراعظم کے علاقہ بنی گا لہ میں دو پارٹیوں کے درمیان لڑائی جھگڑ ا عورت جانبحق ، جبکہ 5 افراد زخمی زخمیوں کو پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

اسلام آ باد : تھا نہ بنی گا لہ کے علاقہ میں کرای شہر نزد قبرستان دو پارٹیوں کے درمیان لڑائی جھگڑ ے کا معاملہ ۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق لڑائی جھگڑ ے میں سعدیہ بی بی نامی عورت جانبحق ، جبکہ پانچ افراد زخمی جانبحق ہو نے والی عورت اور زخمیوں کو […]

IMG-20210117-WA0024.jpg

اسلام آبادپولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے آتش بازی کا سامان 12 بور گن کے کارتوس اور روند برآمد

اسلام آباد:::تھانہ رمنا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے افتخار نامی ملزم کو گرفتار کرکے آتش بازی کا سامان 12 بور گن کے کارتوس اور روند برآمد کرلیا ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق مخبر اطلاع پر پولیس ٹیم نے گاڑی نمبری SG.670 کی تلاشی لی تو خفیہ خانوں سے آتش بازی کا سامان اور ایمونیشن […]

  • FB_IMG_1610873321175.jpg

نوا بشاہ،شدیددھند ، گاڑیاں ٹکرا نے سے 2 افراد جاں بحق، 20زخمی زخمیوں کو قاضی احمد اور نوابشاہ ہسپتال منتقل کر دیا ،کئی کی حالت تشویشناک

نواب شاہ میں قومی شاہراہ پر دھند کے باعث کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرانے سے 2 افراد جاں بحق ، 20زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق حادثہ قومی شاہراہ پر دولت پور بائی پاس پر پیش آیا جہاں دھند کے باعث کئی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق حادثے میں 2افراد جاں […]

  • IMG_20210107_222639.jpg

حکومت نے 206 ارب روپے ریکور کرکے ملکی خزانے میں جمع کرائے،فردوس عاشق وزیراعظم عمران خان کے کرپشن کیخلاف جہاد کی وجہ سے قوم کرپٹ، لٹیروں کی زور دار چیخیں سن رہی ہے،ٹویٹ

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان کے کرپشن کیخلاف جہاد کی وجہ سے قوم کرپٹ لٹیروں کی زور دار چیخیں سن رہی ہے۔ انہوں نے ٹو یٹ میں کہا کہ ٹیکسٹائل انڈسٹری کی 13سال بعد مکمل بحالی، برآمدات میں 8 سال بعد اضافہ، کرنٹ اکائونٹ […]