بلوچستان میں لیویز فورس کا اہلکار ایک انسان کے گلے میں زنجیر ڈال کر اسے بھونکنے کے لئے زدکوپ کر تا رہا
بلوچستان میں لیویز فورس کا اہلکار ایک انسان کے گلے میں زنجیر ڈال کر اسے بھونکنے کے لئے زدکوپ کر رہا ہے یوں تو سوشل میڈیا پہ بغیر تحقیق خبریں چلا کر ایک واقعے کے سیاق و سباق کو بدل۔دیا جاتا ہے لیکن یہ حقیقت ہے کہ پاکستان بھر میں عام انسان، غریب عوام کی […]