• PhotoGrid_Plus_1610571106561.jpg

اسلام آباد میں 2 منشیات ڈیلر گرفتار قبضہ سے ہیروئن برآمد۔ ملزمان جڑواں شہر میں ہیروئن سپلائی کرتے تھے

اسلام آباد:::تھانہ شالیمار پولیس کی کارروائیاں دو منشیات ڈیلر نصیر اور محمدی شاہ گرفتار قبضہ سے 1670گرام ہیروئن برآمد۔ ملزمان جڑواں شہر میں ہیروئن سپلائی کرتے تھے کارروائی ایس ڈی پی او رمنا کی نگرانی میں ایس ایچ او شالیمار ارشد علی معہ ٹیموں نے کی۔ ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر کے […]

آرمی چیف کا دورہ کوئٹہ/سانحہ مچھ کے لواحقین سے ملاقات مچھ واقعے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے ملاقات ہزارہ برادری کمیونٹی سے بھی ملاقات دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کی یقین دہانی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے، دشمن قوتوں کی تخریبی کارروائیوں کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا، بلوچستان کی سلامتی استحکام اور خوشحالی یقینی بنائی جائے گی۔اس امر کا اظہار انھوں نے گزشتہ شام دورہ کوئٹہ کے موقع پر کیا ہے ۔آرمی چیف نے سانحہ […]

  • IMG_20210114_005322.jpg

‏پرائیویٹ گاڑی پر پولیس فلیش لائٹس اور سبز نمبر پلیٹ لگانے والا دھوکہ باز گرفتار۔‎‎

‏پرائیویٹ گاڑی پر دھوکے کی نیت سے پولیس فلیش لائٹس اور سبز نمبر پلیٹ لگانے والے شخص کو ریس کورس پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ملزم ارسلان نے غیر قانونی طور پر پرائیویٹ Prado گاڑی پر سبز نمبر پلیٹ اورپولیس فلیش لائٹس کااستعمال کیا جس کےخلاف مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کاروائی کی جا رہی ہے۔

  • IMG_20210114_003455.jpg

پولیس افسر کو واہ کینٹ میں قتل کرنے والے قاتل کو 2 مرتبہ سزائے موت

‏واہ کینٹ کے علاقہ میں اسلام آباد پولیس کی ریڈنگ پارٹی پر فائرنگ کرکے ASI شکیل احمد کو شہید کرنے والے مجرم زاہد محمود کو عدالت نے 02 مرتبہ سزاۓ موت کی سزا سنا دی۔ راولپنڈی پولیس نے ملزم کو گرفتار کیا اور موثرتفتیش اور پیروی مقدمہ کو یقینی بناتے ہوئے ٹھوس شواہد کے ساتھ […]

  • IMG_20210114_001359.png

بحریہ ٹاؤن میں پولیس پارٹی پر فائرنگ کے مقدمہ میں اہم پیشرفت، خطرناک ڈکیت گینگ کے سرغنہ لالو افغانی گرفتار ۔

‏بحریہ ٹاؤن میں پولیس پارٹی پر فائرنگ کے مقدمہ میں اہم پیشرفت، خطرناک ڈکیت گینگ کے سرغنہ لالو افغانی کو روات پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ملزمان نے دوران واردات گارڈ کی مزاحمت پربھی فائرنگ کی جس سے پانچ سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا تھا، پولیس قبل ازیں گینگ کے 05 ملزمان کو گرفتار […]

قومی احتساب بیورو کا اجلاس انکوئریوں کے حوالے سے وضاحتیں نیب کے عوام دوست ادارے ہونے کا بھی دعوئ

اسلام آباد(13 قومی احتساب بیورو کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس قومی احتساب بیورو کے چئیرمین جنا ب جسٹس جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈکوارٹر ز اسلام آبادمیں منعقد ہوا۔اجلاس میں حسین اصغر ڈپٹی چئیرمین نیب، سید اصغر حیدر،پراسیکیوٹر جنرل اکاؤ نٹیبلٹی نیب،ظاہر شاہ،ڈی جی آپریشن نیب اور دیگر سینئر افسران نے اجلاس میں شرکت کی۔ […]

  • Screenshot_20210113-132249_Facebook.jpg

لاہور میں باپ کی 2 معذور بیٹیوں کو قتل کرکے خودکشی

لاہور کے علاقہ راج گڑھ میں باپ نے اپنی 2 معذور بیٹیوں کو قتل کرنے کے بعد اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا۔ پولیس کے مطابق لاہور میں ساندہ کے علاقے راج گڑھ کے رہائشی ضیا نامی شخص نے اپنی 2 بیٹیوں کو چھریوں کے وار سے قتل کرنے کے بعد اپنے آپ کو بھی […]

  • IMG-20210113-WA0056.jpg

رائیونڈ۔ ملتان روڈ پر 5 گاڑیاں آپس میں ےکرا گئیں حادثہ دھند کے باعث پیش 1 شخص جان بحق اور 6 افراد زخمی

رائیونڈ۔ ملتان روڈ پر 5 گاڑیاں آپس میں ےکرا گئیں حادثہ دھند کے باعث پیش آیا۔ پولیس ۔ ملتان روڈ گاڑیاں ٹکرانے سے 1 شخص جان بحق اور 6 افراد زخمی مانگامنڈی پولیس نے ڈیتھ باڈی قبضہ میں لے کر کاروائی کا آغاز کر دیا

ملک میں مثبت کورونا کیسز کی مجموعی شرح 5.38 فیصد ہے ملک میں کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد تیزی سے اضافہ جاری ہے

ملک میں مثبت کورونا کیسز کی مجموعی شرح 5.38 فیصد ہے ملک میں کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد تیزی سے اضافہ جاری ہے ملک میں کورونا کے تشویشناک مریضوں کی تعداد 2 ہزار 366 ہوگئی ملک میں مثبت کورونا کیسز کی بلند ترین شرح کراچی میں 14.56 فیصد ہے آزادکشمیر میں مثبت کورونا کیسز […]

ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اوغلو کی وزارتِ خارجہ آمد وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ترک وزیر خارجہ کا پرتپاک خیر مقدم کیا ترک وزیر خارجہ نے وزارتِ خارجہ کے لان میں پودا لگایا

ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اوغلو کی وزارتِ خارجہ آمد وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ترک وزیر خارجہ کا پرتپاک خیر مقدم کیا ترک وزیر خارجہ نے وزارتِ خارجہ کے لان میں پودا لگایا ترکی کے وزیر خارجہ میولوت چاوش اوغلو اپنے اس دورہ کے دوران وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ، […]