• IMG-20210113-WA0001.jpg

۔ مشترکہ انٹیلیجنس پر مبنی کاؤنٹر نارکوٹکس آپریشن میں بحیرہ عرب میں آپریشن کے دوران تقریبا 207 کلو گرام کرسٹل آئیس اور 227 کلو گرام ہیروئن کشتی سے برآمد بین الاقوامی منڈی میں منشیات کی قیمت کا تخمینہ 16.30 بلین روپے بتائی گئی ہے ۔

مشترکہ انٹیلیجنس پر مبنی کاؤنٹر نارکوٹکس آپریشن میں پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی ، پاکستان نیوی اور پاکستان کسٹم انٹیلیجنس نے منشیات کی اسمگلنگ کو روکا گیا۔ یہ آپریشن بحیرہ عرب میں گوادر کے جنوب میں ھوا۔ آپریشن کے دوران تقریبا 207 کلو گرام کرسٹل ICE اور 227 کلو گرام ہیروئن ال حماد (رجسٹریشن نمبر […]

  • VideoCapture_20210112-235641.jpg

کراچی، مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر نہال ہاشمی اسٹیل ملز جبری برطرف ملازمین کے احتجاجی دھرنے میں پہنچ گئے

کراچی، مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر نہال ہاشمی اسٹیل ملز جبری برطرف ملازمین کے احتجاجی دھرنے میں پہنچ گئےمریم نواز کے حکم پر آپ کے درمیان اظہار یکجہتی کیلئے آیا ہوں، آپ اس سخت سردی میں احتجاج پر بیٹھے ہیں آپ کی ہمت کو سلام، مریم نواز نے آپ کیلئے سلام بھیجا ہے اور […]

  • IMG-20210112-WA0149.jpg

صحافی زاہد فاروق ملک پر ٹریفک پولیس اہلکار کا تشدد ایس ایس پی نے اے ایس آئی اسلم کو صحافی پر تشدد کرنے ہر معطل کر دیا

صحافی زاہد فاروق ملک پر ٹریفک پولیس اہلکار کا تشدد ایس ایس پی ٹریفک پولیس فرخ رشید کا صحافی پر اہلکار کے تشدد کا نوٹس ایس ایس پی فرخ رشید نے اے ایس آئی اسلم کو صحافی پر تشدد کرنے ہر معطل کر دیا اے ایس آئی اسلم سے صحافی پر تشدد کرنے پر تین […]

  • 97123073-63A4-4949-B616-B3C71AACABD3.jpeg

‏سابق اولمپئین اصلاح الدین سےکراچی میں اسلحے کے زور پہ گاڑی چھین لی گئی

سابق اولمپئین اور ہاکی کے مایہ ناز کھلاڑی اصلاح الدین سے گلستانِ جوہر کراچی میں اسلحے کے زور پہ گاڑی چھین لی گئی ڈکیت اصلاح الدین کو ساتھ بٹھاکر گھماتے رہے اور صفورا چورنگی پہ گاڑی سے اتارا

  • IMG_20210112_170521.jpg

راولپنڈی میں خاتون کے اغوا و زیادتی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔

‏ریس کورس پولیس کی کاروائی، خاتون کے اغوا و زیادتی کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار۔ خواتین اور بچوں پر تشدد، زیادتی اور استحصال کے خلاف راولپنڈی پولیس زیرو ٹالیرنس پر عمل پیرا ہے، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔ ایس ایچ او ریس کورس

  • FB_IMG_1607801394550.jpg

شوہر کے ہاتھوں بیوی کو قتل کر کے خودکشی کا رنگ دینے کا معاملہ اریبہ قتل کیس میں اہم پیش رفت عدالت نے ملزم سعد کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی/ ایڈیشنل سیشن اینڈ ڈسٹرکٹ کورٹ ساؤتھ شوہر کے ہاتھوں بیوی کو قتل کر کے خودکشی کا رنگ دینے کا معاملہ محمود آباد کی رہائشی اریبہ قتل کیس میں اہم پیش رفت عدالت نے ملزم سعد کہ درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا عدالت نے ملزم سعد کی درخواست ضمانت مسترد کردی عدالت نے […]

  • PhotoGrid_Plus_1610446600370.jpg

لاہور پولیس کا جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے مفرور مجرمان کے گرد گھیرا تنگ،* شادمان پولیس کی کارروائی،4 مقدمات میں مطلوب 02 اشتہاری ملزمان گرفتار،

*لاہور پولیس کا جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے مفرور مجرمان کے گرد گھیرا تنگ،* شادمان پولیس کی کارروائی،4 مقدمات میں مطلوب 02 اشتہاری ملزمان گرفتار، گرفتار اشتہاری ملزمان میں عثمان اور دانش شامل، ملزمان چوری،فراڈ دھوکہ دہی اور جعلی چیک کے مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے، ملزمان مزید تحقیقات کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے […]

  • IMG-20210112-WA0071.jpg

ٹانک روڈ نزد دامان گھی ملز ایک شخص کی خود کو آگ لگا کر خودکشی کرنے کوشش

ڈیرہ اسماعیل خان ٹانک روڈ نزد دامان گھی ملز ایک شخص کی خود کو آگ لگا کر خودکشی کرنے کوشش، مقامی لوگوں اور ریسکیو1122 ٹیم نے بروقت آگ بھجا دی، ریسکیو1122 میڈیکل ٹیم نے آگ بھجانے کے بعد زخمی شخص کو ابتدائی طبی امداد مہیا کر کے ہسپتال منقل کر دیا،

اسلام آباد ہائی کورٹ کا ریڈیو پاکستان کو برطرف کنٹریکٹ ملازمیں کو ڈیوٹی سے نہ روکنے کا حکم ملازمین کا کنٹریکٹ ابھی ختم نہیں ہوا ان کو کام سے نا روکا جائے،

اسلام آباد ہائی کورٹ کا ریڈیو پاکستان کو برطرف کنٹریکٹ ملازمیں کو ڈیوٹی سے نہ روکنے کا حکم ریڈیو پاکستان کے جن ملازمین کا کنٹریکٹ ابھی ختم نہیں ہوا ان کو کام سے نا روکا جائے،عدالت عدالتی حکم امتناع کے مطابق کنٹریکٹ ملازمین کو ریڈیو پاکستان میں کام کرنے کی اجازت ریڈیو پاکستان کے وکیل […]

  • IMG-20210112-WA0052.jpg

مانسہرہ کے علاقہ پوٹھہ میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے تین افراد جاں بحق۔ جاں بحق افراد میں میاں بیوی اور بیٹا شامل ہے۔

مانسہرہ مانسہرہ کے علاقہ پوٹھہ میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے تین افراد جاں بحق۔ مانسہرہ گیس سے جاں بحق افراد میں میاں بیوی اور بیٹا شامل ہے۔