بلیو ورلڈ سٹی اور عبداللہ سٹی کے مالکان گرفتار
راولپنڈی راولپنڈی پولیس کی کاروائی، بلیو ورلڈ سٹی اور عبداللہ سٹی کے مالکان گرفتار دونوں ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالکان نعیم اعجاز اور طاہر عزیز کو انکوائری کیلئے ایس پی صدر کے دفتر طلب کیا گیا تھا، پولیس انکوائری میں ایس پی صدر، اے سی صدر، اے ایس پی صدر سرکل اور دیگر پولیس افسران موجود […]