براڈشیٹ کے مالک نے شریف خاندان کي بریت کا دعویٰ مسترد کردیا نوازشریف کہتےہیں وہ الزامات سےبری ہوگئے،یہ بالکل جھوٹ ہے،کیوےماسوی شریف خاندان کی سیکڑوں ملین ڈالرزکےاثاثوں کی معلومات ہیں،کیوے ماسوی

براڈشیٹ کے مالک نے شریف خاندان کي بریت کا دعویٰ مسترد کردیا نوازشریف کہتےہیں وہ الزامات سےبری ہوگئے،یہ بالکل جھوٹ ہے،کیوےماسوی شریف خاندان کی سیکڑوں ملین ڈالرزکےاثاثوں کی معلومات ہیں،کیوے ماسوی شریف خاندان کے پاس ان اثاثوں کی وضاحت نہیں، کیوے ماسوی وزیراعظم عمران خان اگرکہیں توایون فیلڈکی تحقیقات کریں گے،کیوے ماسوی ہمارے پاس ایون […]

  • IMG-20210110-WA0207.jpg

ریاست کے سیکیورٹی اداروں کیخلاف دشنام تراشی اور پروپیگینڈا کرکے بدنام کرنے والے عناصر کیخلاف سختی سے نمٹنا جائیگا۔ امتیاز علی تاج

گلگت:(پ ر) وزیراعلی گلگت بلتستان کے ترجمان امتیاز علی تاج نے کہا کہ ریاست کے سیکیورٹی اداروں کیخلاف دشنام تراشی اور پروپیگینڈا کرکے بدنام کرنے والے عناصر کیخلاف سختی سے نمٹنا جائیگا۔ ایسے عناصر کی سختی مذمت کرتے ہیں۔ جو طاقتیں منفی پروپیگینڈا کرکے ہمارے معصوم لوگوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں […]

  • IMG-20210110-WA0205.jpg

دیرینہ دشمنی کے بھینٹ 40 سے زائد افراد کے قتل کے بھینٹ چڑھنے کے بعد ٹانک کے دو قبائل میں صلح

(عرفان اللہ محسود) آج مروت قوم ملازی اور حسن خیل بھٹنی قوم کے درمیان کامیاب کوششوں کے بعد صلح ہو گیا تفصیلات کے مطابق کٸ سالوں سے مروت اور بھٹنی قوم کے درمیان درینہ دشمنی کا تنازہ چل رہا تھا جس میں دونوں فریقین کے درمیان 40/50 کے قریب بندے قتل ہوۓ اور ملازٸ میں […]

لاہور:شعیب ملک کی گاڑی کو حادثہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا حادثے میں شعیب ملک محفوظ رہے گاڑی تباہ ڈرائیونگ شعیب خود کر رہے تھے

لاہور:شعیب ملک کی گاڑی کو حادثہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا حادثے میں شعیب ملک محفوظ رہے گاڑی تباہ ڈرائیونگ شعیب خود کر رہے تھے

  • IMG-20210110-WA0196.jpg

اردو زبان کے نامور شاعر، ماہر لسانیات، لغت نویس اور دانش ور نصیر ترابی حرکت قلب بند ہونے سے اتوار کو وفات پا گئے، ان کی عمر 76برس تھی۔

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اردو زبان کے نامور شاعر، ماہر لسانیات، لغت نویس اور دانش ور نصیر ترابی حرکت قلب بند ہونے سے اتوار کو وفات پا گئے، ان کی عمر 76برس تھی۔ انہوں نے اپنے پس ماندگان میں ایک بیوہ اور دو صاحب زادوں راشد ترابی اور دانش ترابی کو سوگوار چھوڑا ہے۔ نصیر ترابی شہرہ آفاق […]

  • IMG-20210110-WA0195.jpg

ملک بھر میں بجلی بندش کا سبب بننے والے سات افسران کو ڈیوٹی میں غفلت پر معطل کر دیا گیا نوٹیفیکیشن جاری

ملک بھر میں بجلی بندش کا سبب بننے والے سات افسران کو ڈیوٹی میں غفلت پر معطل کر دیا گیا *ملک بھر میں بجلی کے بڑے بریک ڈاون کا معاملہ* سینٹرل پاور جنریشن کی جانب سے غفلت کے مرتکب 2 افسران سمیت 7 افراد نوکری سے برخاست سہیل احمد ایڈیشنل پلانٹ انجینئیر،جونئیر انجینئر دیدار علی […]

  • IMG-20210110-WA0187.jpg

نارووال برساتی نالہ ڈیک سے بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائن برآمد ۔

نارووال : برساتی نالہ ڈیک سے بھارتی ساختہ اینٹی ٹینک مائن برآمد ۔ 18 پونڈ وزنی اینٹی مائن بھارت کی طرف سے پاکستان آیا ۔ مقامی شہری اینٹی ٹینک مائن گاوں پنڈی دیونی کے قریب برساتی نالہ سے ملا ۔ سول ڈیفنس بم ڈسپوزل سکواڈ ڈسٹرکٹ سول ڈیفنس بم ڈسپوزل سکواڈ نے اینٹی ٹینک مائن […]

اسلام آباد پولیس کے مظالم تھمنے کا نام نہیں لے رہے تاجر پر تشدد کرنے والا کرنے والا سپاہی برطرف اے ایس آئی معطل

اسلام آباد پولیس کے مظالم تھمنے کا نام نہیں لے رہے تاجر پر تشدد کرنے والا کرنے والا سپاہی برطرف اے ایس آئی معطل ‏ڈی آئی جی آپریشنز وقارالدین سید نے وقوعہ کا نوٹس لیتے ہوئے اے ایس آئی حیدر علی کو فوری طور پر معطل کردیا ایس پی صدر میرٹ پر انکوائری کریں گے، […]

  • Screenshot_20210110-180923_Twitter.jpg

اصل ریٹائرمنٹ توصرف قبرمیں ہی ہوتی ہے،عمران خان تبدیلی ایک مسلسل عمل کا نام ہے، یہ کوئی سوئچ نہیں جسے آن کریں تو تبدیلی آگئی میری زندگی تو بہت آسان ہو جائے اگر میں اپوزیشن کو این آراو دوں، یہ پاکستان کی تباہی ہے

وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ تبدیلی ایک مسلسل عمل کا نام ہے اصل ریٹائرمنٹ توصرف قبرمیں ہی ہوتی ہے۔ڈیجیٹل میڈیا کے نمائندوں سے گفتگوکرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ ملک کے22کروڑ عوام میں سے صرف 3ہزار لوگ 70فیصد ٹیکس دیتے ہیں، ہم جو مرمر کے ٹیکس اکٹھا کرتے ہیں اس میں سے آدھا گزشتہ […]

  • IMG_20210110_175213.jpg

بھارت کو بڑی سفارتی شکست، سلامتی کونسل کی دو اہم کمیٹیوں کی سربراہی نہ مل سکی بھارت ان کمیٹیوں کو پاکستان کے خلاف اپنے گھنائونے مقاصد کے لیے استعمال کرسکتا ہے، رکن ممالک اظہارعدم اعتماد

بھارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی دو اہم ترین کمیٹیوں کی سربراہی نہ مل سکی، کمیٹی رکن ممالک نے بھارت پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارت ان کمیٹیوں کو پاکستان کے خلاف اپنے گھنائونے مقاصد کے لیے استعمال کرسکتا ہے۔ بھارت القاعدہ، داعش پر پابندیوں، افغان امور، ایٹمی عدم پھیلائو […]