• IMG_20210110_015249.jpg

اسلام آباد میں 3 گھنٹوں میں اور ملک خے دیگر حصوں میں 8 بجے تک بجلی بحال ہوگی

بریکنگ نیوز، اسلام آباد میں بجلی کی فراہمی 3 گھنٹے بعد متوقع ہے باقی پاکستان کے مختلف شہروں میں بجلی کی فراہمی صبح 8 بجے تک متوقع ہے تازہ ترین اپڈیٹس کیمطابق اسلام آباد کی بجلی اگلے تین گھنٹوں میں بحال ہوجائے گی۔ جبکہ باقی صوبوں میں صبح 8:00 بجے تک بحالی کا امکان تربیلا […]

  • IMG-20200808-WA0264.jpg

بیشتر علاقے تاریکی میں ڈوب گئے تقریباً پورے ملک میں نہیں ہے ،*این ٹی ڈی سی کی 500 کے وی کی ٹرانسمیشن لائن بیٹھ گئی*

ترجمان پاور ڈویژن بجلی کے ترسیلی نظام میں فریکوینسی اچانک 50سے 0 پر آنے کی وجہ سے ملک میں بجلی کا بلیک آؤٹ ہے فریکونسی گرنے کی وجہ جاننے کی کوشش کی جارہی ہے اس وقت تربیلا کو چلانے کی کوشش ہو رہی ہے جس سے ترتیب وار بجلی کا نظام بحال کیا جائے گا […]

  • IMG_20210109_185258.jpg

قبائلی ایم این اے علی وزیر کی تقریروں کا ترجمہ پشاور یونیورسٹی کے ہشتو ڈیپارٹمنٹ سے کرایا جا رارہا ہے کراچی کی عدالت میں تفتیشی افسر کا بیان

اپڈیٹ نیوز ٹکرز انسداددہشتگردی عدالت ایم این اے علی وزیر و دیگر کے خلاف ملک مخالف تقریر سے متعلق کیس کی سماعت ایم این اے علی وزیر سمیت پی ٹی ایم کے پانچ ملزمان عدالت میں پیش عدالت نے علی وزیر کی اپنے وکیل اور اہلخانہ سے ملاقات کی دراخوست منظور کرلی علی وزیر کی […]

  • IMG_20210109_183849.jpg

اٹک میں پولیس نے جوئے کی محفل پر چھاپہ مار کر 5 جواریوں کو گرفتار کرلیا

‏تھانہ انجراء کی ٹیم نے جوئے کی محفل پر چھاپہ مار کر قمار بازی میں مصروف اشخاص برجیس گلریز ،وکیل احمد ،محمد عظیم ،فیاض اور محمد وزیر کو گرفتار کر کے رقم پڑ مبلغ -/9550روپے ،چار عدد موبائل فون مالیتی -/20,000جبکہ کل مالیتی -/29550روپے برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ https:

سندھ ہائی کورٹ نے دفاعی اداروں کا ایندھن اوپن مارکیٹ میں فروخت کرنے کے ریفرنس میں ملوث ملزموں کی درخواست مسترد کردی۔

کراچی ۔سندھ ہائی کورٹ نے دفاعی اداروں کا ایندھن اوپن مارکیٹ میں فروخت کرنے کے ریفرنس میں ملوث ملزموں کی درخواست مسترد کردی۔ سندھ ہائی کورٹ کے روبرو ریفرنس میں نامزد ملزمان عباس حیدر نقوی و دیگر کی درخواست پر سماعت ہوئی۔درخواست گزاروں کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ ملزمان کے خلاف ریفرنس نہیں […]

چارسدہ میں اسلامیہ کللج کے طالب علم اویس قتل کیس میں مطلوب ملزمان گرفتار چچازاد بھائی اور بہنوئی نے قتل کیا بہنوئی نے بھتیجی کیساتھ تعلقات کی شک کی بناء پر قتل کیا

چارسدہ۔مندنی میں اسلامیہ کللج کے طالب علم اویس قتل کیس میں مطلوب ملزمان گرفتار۔۔اویس خان کو چچازاد بھائی اور بہنوئی نے قتل کیا تھا ملزمان سے آلہ برامد ۔اویس خان کو بہنوئی نے بھتیجی کیساتھ تعلقات کی شک کی بناء پر قتل کردیا ھے۔ ڈی پی او چارسدہ محمد شعیب خان نامزد گرفتار ملزمان میں […]

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت سانحہ مچھ اور صوبے میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس۔

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت سانحہ مچھ اور صوبے میں امن و امان کے حوالے سے اجلاس۔ اجلاس میں گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی ،وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان ،وفاقی وزراء شیخ رشید احمد، سید علی زیدی، علی امین گنڈاپور، معاون خصوصی سید ذولفقار عباس بخاری، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم […]

  • IMG-20210109-WA0097.jpg

مظفرآباد میں والد پر حملہ کر کے شدید زخمی کرنے والا بیٹا گرفتار،

مظفرآباد ( )مظفرآباد سٹی پولیس کی کاروائی، والد پر حملہ کر کے شدید زخمی کرنے والا بیٹا گرفتار، مقدمہ درج،،تفصیلات کے مطابق مظفرآباد سٹی تھانہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دھمول چول کے رہائشی کے نافرمان بیٹے جس نے اپنے حقیقی باپ کو تشدد کا نشانہ بنایا، ملزم لطیف اکبر کو گرفتار کر کے مقدمہ […]

اسلام آباد کے نئے آئی جی کی پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سے جاں بحق اسامہ ستی کے گفر آمد پولیس مقتول کے خاندان کے ساتھ کھڑی ہے

‏اسلام آباد آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان اور ڈی آئی جی آپریشنز وقار الدین سید کی مقتول اسامہ ستی کے گھر آمد مقتول کے والد سے اظہار افسوس کیا اور درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی کی اسلام آباد پولیس مقتول کے خاندان کے ساتھ کھڑی ہے، ائی جی اسلام آباد ‎

  • IMG_20180307_183901.jpg
  • IMG_20180119_155746.jpg

‏پی ٹی آئی کی 3 خواتین ارکان اسمبلی کیخلاف نااہلی کیس سماعت کیلئے مقرر، اسلام آباد ہائیکورٹ کا 2 رکنی بنچ 11 جنوری کو سماعت کرے گا، تھی

‏پی ٹی آئی کی 3 خواتین ارکان اسمبلی کیخلاف نااہلی کیس سماعت کیلئے مقرر، اسلام آباد ہائیکورٹ کا 2 رکنی بنچ 11 جنوری کو سماعت کرے گا، سنگل بنچ نے تینوں ارکان کیخلاف نااہلی درخواست مسترد کردی ‏درخواست میں ملائیکہ بخاری، کنول شوذب، تاشفین صفدر کو نااہل قرار دینے کی استدعا، لیگی ایم این ایز […]