کوئٹہ میں ساتویں روز شہدا کی تدفین عمران خان اور آرمی چیف کوئٹہ پہنچ رہے ہیں
کوئٹہ میں ہزارہ کی شہدا کمیٹی اور حکومت کے مابین معاہدہ کے نتیجہ میں سات روز سے جاری دھرنا ختم ہوگیا توقع ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کوئٹہ پہنچ جائیں گے تدفین کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی بلوچستان جام کمال […]