اسلام آباد کی انسداددہشتگردی عدالت نے اسامہ ندیم قتل کیس میں ملزمان کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا۔

اسلام آباد کی انسداددہشتگردی عدالت نے اسامہ ندیم قتل کیس میں ملزمان کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا۔ بدھ کو اسامہ ندیم قتل کیس کی سماعت اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن نے کی ۔ اس موقع پر گرفتار پانچ پولیس اہلکاروں کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل […]

ہماری یہ تحریک نا اہل حکمران کا تختہ الٹنے تک جاری رہے گی،مولانا فضل الرحمن اقتدار عوام کا حق ہے انہیں یہ حق جلد اور ضرور ملے گا

پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ تحریک جہد مسلسل کا نام ہے، ہماری یہ تحریک نا اہل حکمران کا تختہ الٹنے تک جاری رہے گی، اقتدار عوام کا حق ہے انہیں یہ حق جلد اور ضرور ملے گا، مچھ واقعہ اور اسلام آباد میں پولیس کے ہاتھوں نوجوان کے […]

مچھ میں مرنے والوں میں سے 7 کا تعلق افغانستان سے ہے 3 میتیں ہمارے حوالے کی جائے ’ افغان حکومت کا پاکستان مطالبہ افغانستان کے قونصلر جنرل کی جانب سے حکومت پاکستان کو میتوں کی حوالگی کی درخواست کی گئی ہے

مچھ میں مرنے والوں میں سے 7 کا تعلق افغانستان سے ہے 3 میتیں ہمارے حوالے کی جائے ’ افغان حکومت کا پاکستان مطالبہ افغانستان کے قونصلر جنرل کی جانب سے حکومت پاکستان کو میتوں کی حوالگی کی درخواست کی گئی ہے جاں بحق تین افغان شہریوں کے اہلخانہ کی جانب سے میتوں کی حوالگی […]

  • IMG-20210106-WA0040.jpg

کراچی سندھ مدرستہ الاسلام کے بانی حسن علی آفندی کا پوتا قتل* زین حسن آفندی کو بدھ کی صبح بنگلے میں داخل ہو کر قتل کیا گیا،

*کراچی سندھ مدرستہ الاسلام کے بانی حسن علی آفندی کا پوتا قتل* زین حسن آفندی کو بدھ کی صبح بنگلے میں داخل ہو کر قتل کیا گیا، زین حسن آفندی کے بنگلے میں صبح 4 بجے 5 مسلح ڈاکو داخل ہوئے، گھر کے ملازمین کو باندھ کر ڈاکوٰوں نے لوٹ مار کرنا چاہی ، ڈاکو […]

آپ کیا فائدہ دیں گے اگر وزیر اعظم عمران خان یہاں دھرنے میں آئیں گے؟ وزیراعظم معاون خصوصی زلفی بخاری کی کوئٹہ میں شیعہ مظاہرین سے سودے بازی کی کوشش

‏زلفی بخاری کا شہداء کے لواحقین سے مکالمہ ! آپ کیا فائدہ دیں گے اگر وزیر اعظم عمران خان یہاں دھرنے میں آئیں گے؟ ایسے تو کل کو پاکستان میں کہیں بھی کچھ ہوگیا تو وہ لوگ کہیں گے ہم ایسا چاہتے ہیں ہم ویسا چاہتے ہیں…. آپ چانس کیوں کھو رہے ہیں.. “یہ سلسلہ […]

  • IMG_20210106_165526.jpg

وزیر اعظم، صدر، وزراء سب آئیں گے لیکن زمہ داری میری ہے عوام نے مجھے منتخب کر کے وزیر اعلی بنایا ہے تو تمام تر زمہ داریاں مجھ پر عائد ہوتی ہے جام کمال

کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان جام کمال کا ولی عصر امام بارگاہ میں میڈیا سے گفتگو سانحہ مچھ پر بہت افسردہ ہیں، 3 جنوری کو واقع ہوا میں 1 جنوری کو دبئی میں تھادورہ مختصر کر کے وطن واپس پہنچ گئے ہیں سیکورٹی کی صورتحال کی بہتری کے لئے کوششیں جاری ہے پاکستان اور بلوچستان کے […]

  • IMG_20210106_163913.jpg

قاضی جمیل ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس پولیس ہزار ڈویژن کو ائی جی اسلام آباد لگادیا گیا

اسلام آباد کے انسپکٹر جنرل پولیس عامر ذوالفقار کو اسلام آباد میں امن و امان کی خراب صورتحال کے بعد تبدیل کرکے قاضی جمیل ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس پولیس ہزار ڈویژن کو ائی جی اسلام آباد لگادیا گیا آئی جی اسلام آباد عامر ذوالفقار نے آج ایک اعلی سطحی اجلاس میں ڈی آئی جی […]

  • IMG_20210106_163048.jpg

پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا سے لڑتے ہوئے مزید 52 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ مزید 2 ہزار 118 کورونا کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا سے لڑتے ہوئے مزید 52 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ مزید 2 ہزار 118 کورونا کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 38 ہزار 917 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، اس طرح پاکستان میں کورونا کے مصدقہ مریضوں […]

اسلام آباد میں امن و امان کی خراب صورتحال حالیہ دنوں میں ہونے والے وارداتوں پر آئی جی اسلام آباد نے شدید برہمی کا اظہار ڈی آئی جی آپریشنز سے بازپرس ،

اسلام آباد میں امن و امان کی خراب صورتحال حالیہ دنوں میں ہونے والے وارداتوں پر آئی جی اسلام آباد نے شدید برہمی کا اظہار ڈی آئی جی آپریشنز سے بازپرس جاری، اسلام آباد:::آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس، اجلاس میں ڈی آئی جی آپریشنز وقار الدین […]

  • FB_IMG_1609929244750.jpg

پمز ہسپتال میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کی جانب سے ایم ٹی آئی آرڈیننس کے خلاف احتجاج سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی ویمن ونگ عائشہ سید کا مظاہرین سے خطاب

پمز ہسپتال میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کی جانب سے ایم ٹی آئی آرڈیننس کے خلاف احتجاج احتجاج میں سیاسی و سماجی شخصیات کا اظہارِ یکجہتی کے لیے آمد کا سلسلہ جاری سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی ویمن ونگ عائشہ سید کا مظاہرین سے خطابپمز اسلام آباد کی نجکاری کے خلاف جماعت اسلامی حلقہ خواتین ڈاکٹرز و […]