• IMG-20210105-WA0009.jpg

کوئٹہ: مچھ میں کان کنوں کا بے رحم قتل، وزیراعلی بلوچستان جائے وقوعہ سے ہی لاعلم وزیراعلی بلوچستان کان کنوں کے قتل کے واقعہ پر ٹویٹ

کوئٹہ: مچھ میں کان کنوں کا بے رحم قتل، وزیراعلی بلوچستان جائے وقوعہ سے ہی لاعلم وزیراعلی بلوچستان کان کنوں کے قتل کے واقعہ پر ٹویٹ مچھ کی بجائے مستونگ کے علاقے سپلنجی کو جائے وقوعہ قرار دے دیا سپلنجی واقعہ کی مکمل تحقیقات اور کاروائی کا حکم دیا گیا ہے، وزیراعلی بلوچستان جام کمال […]

  • PhotoGrid_Plus_1609789851280.jpg

اسلام آباد پولیس نے 04 سالہ اغوا ہونے والا بچہ بحفاظت بازیاب کرلیا، اغواء کار ایک عورت سمیت 3 ملزمان گرفتار

اسلام آباد ::: :تھانہ آبپارہ پولیس نے ریحان نامی 04 سالہ اغوا ہونے والا بچہ بحفاظت بازیاب کرلیا، اغواء کار ایک عورت سمیت تین ملزمان گرفتار بچے کے والدین نے کل دن کو اطلاع دی ان کا 04 سالہ بچہ ریحان اغوا ہوگیا ہے ایس پی سٹی محمد عمر خان نے فوری نوٹس لیتے ہوئے […]

بنوں میں چھ جنوری کو پی ڈی ایم کا جلسہ ہر صورت میں ہوگا اکرم درانی ضلعی انتظامیہ کی اجازت دینے سے بہانہ بازی

سپورٹس آفیسر نے ڈی سی بنوں کو خط بجھوادیا, پی ڈی ایم کے جلسے کو کھیل کے میدان میں جلسے کی اجازت نہ دی جائے , کھیل کے میدان صرف کیلئے استعمال کیا جائے گاچھ جنوری کو بنوں سپورٹس کمپلیکس میں پی ڈی ایم کا جلسہ ہونے جارہا ہے ,جلسے میں پی ڈی ایم کی […]

  • IMG-20210105-WA0002.jpg

مغربی بائی پاس پر ہزارہ برادری کا احتجاجی دھرنا جاری وفاقی وزیر داخلہ سے مذاکرات ناکام

کوئٹہ : مغربی بائی پاس پر ہزارہ برادری کا احتجاجی دھرنا جاری وفاقی وزیر داخلہ سے مذاکرات ناکام صوبائی وزراء کا جاں بحق ہونیوالے افراد کے لواحقین سے مذاکرات صوبائی وزراء ظہور احمد بلیدی اور نور محمد دومڑ کے ساتھ ہزارہ دھرنے کے شرکا کے مذاکرات ناکام مذاکرات ناکام ہونے کے بعد صوبائی وزراء واپس […]

  • FB_IMG_1609765699810.jpg

ملک کے نامور صحافی، کالم نگار اور تجزیہ کار جناب روف طاہر پیر کی صبح حرکت قلب بند ہوجانے سے وفات پاگئے۔

لاہور ملک کے نامور صحافی، کالم نگار اور تجزیہ کار جناب روف طاہر پیر کی صبح حرکت قلب بند ہوجانے سے وفات پاگئے۔ ان کی عمراڑسٹھ برس تھی۔ روف طاہر یونیورسٹی جانے کے لئے پیر کی صبح تیار ہورہے تھے کہ اچانک انہیں دل کا دورہ پڑا۔ انہیں فوری طورپر یونیورسٹی ہسپتال لاہور لیجایا گیا۔ […]

  • VideoCapture_20210104-171917.jpg

ٹیری مندر جلانے کیس میں بڑی پیش رفت اور کارروائی ڈی ایس پی سرکل مقامی ایس ایچ او سمیت 8 اہلکار معطل 7 سرکردہ افراد سمیت 96 افراد گرفتار

کرک: ٹیری مندر جلانے کیس میں بڑی پیش رفت اور کاروائ ڈی ایس پی سرکل مقامی ایس ایچ او سمیت آٹھ اہکار معطل پولیس افسران کے تبادلے بھی گئے گئے تھانہ سٹی ایس ایچ او کو تھانہ ٹیری جبکہ ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر کو ڈی ایس پی بانڈہ ٹرانسفر کیا گیا پولیس افسران اور […]

اسپیکر قومی اسمبلی سے وزیر ہائیر ایجوکیشن خیبر پختونخواہ کامران بنگش کی ملاقات ملاقات میں خیبرپختونخوا میں اعلی تعلیم سے متعلق آگاہ کیا اسپیکر نے صوبائی وزیر کو صوبہ کے تعلیمی اداروں کو سی پیک کے متعلقہ اداروں سے منسلک کرنے کی ھدایت۔

اسپیکر قومی اسمبلی سے وزیر ہائیر ایجوکیشن خیبر پختونخواہ کامران بنگش کی ملاقات ملاقات میں خیبرپختونخوا میں اعلی تعلیم سے متعلق آگاہ کیا اسپیکر نے صوبائی وزیر کو صوبہ کے تعلیمی اداروں کو سی پیک کے متعلقہ اداروں سے منسلک کرنے کی ھدایت۔ سی پیک کے تحت تعلیم کے شعبہ کے لیے مختص ایک بلین […]

کراچی:موسی کالونی پھول والی گلی گھر میں خودکشی پھندالگاکر ایک شخص ہلاک۔

کراچی:موسی کالونی پھول والی گلی گھر میں خودکشی پھندالگاکر ایک شخص ہلاک۔ ہلاک ہونے والے شخص کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی ہسپتال منتقل کیاجارہاہے۔۔ ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت اقبال ولد غلام حسین عمر50سال۔

  • D8CB9AF8-0827-48F3-8F92-E8F829355D1E.jpeg

‎پشاور میں اسلحہ اور ایمونیشن کی بھری گاڑی پکڑی گئی

پشاور پولیس کی اہم کاروائی ‏تھانہ متنی کی حدود میں اسلحہ اور ایمونیشن کی بھری گاڑی پکڑی گئی ملزم گرفتار، برآمد ہونے والا اسلحہ میں 6 عدد کلا شنکوف، 7 عدد پستول، 4 عدد بندوق، 151 عدد میگزین اور 24 ہزار مختلف بور کے کارتوس شامل ہے…

  • 20210104_155309.jpg

18 جنوری سے 9 سے 12 ویں جماعت اور    25جنوری  سے پرائمری سے 8ویں جماعت تک کے اسکول کھولے جائیں گے۔

اسلام آباد : وزیر تعلیم شفقت محمود نے ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا 18 جنوری سے 9 سے 12 ویں جماعت اور    25جنوری  سے پرائمری سے 8ویں جماعت تک کے اسکول کھولے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم […]