• IMG-20210103-WA0117.jpg

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمودخان نے پشاور میں لیجنڈ اداکاروں راج کپور اور دلیپ کمار کے گھروں کو خریدنے کی منظوری دیدی۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمودخان نے پشاور میں لیجنڈ اداکاروں راج کپور اور دلیپ کمار کے گھروں کو خریدنے کی منظوری دیدی۔ ▪لیجنڈ اداکاروں کے گھروں کو خریدنے کے لیے 2 کروڑ 35 لاکھ روپے سے زائد کی رقم جاری کردی گئی ہے۔ ▪محکمہ آثارقدیمہ نے دلیپ کمار اور راج کپور کے گھروں کو قومی ورثہ […]

مچھ سانحہ کی وجہ سے کوئٹہ بائی پاس پر شام سے ٹریفک معطل سینکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں ہزاروں لوگ رل گئے

کوئٹہ مغربی بائی پاس پر ہزارہ برادری کی جانب سے مچھ میں مزدورو کے قتل کے خلاف ہڑتال کے باعث آج 5:00بجے سے تور ناصر بلیلی پر شدید ٹریفک جام ہے سینکڑوں گاڑیاں افغان ٹرانزٹ نیٹوں سپلائی سمیت ہر قسم کی ٹریفک جام ہوکر رہ گئی ہے ٹریفک جام ہونے کی وجہ سے مسافر بیمار […]

کراچی میں پولیس مقابلہ موٹرسائیکل سوار دونوں ملزم پولیس کی فائرنگ سے گرے مگر فائرنگ کرتے رہے ایک ڈاکو مار گرایا دوسرا فرار

کراچی : نارتھ کراچی سدا بہار بیکری کے قریب پولیس مقابلہ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر اگئی کرلی پولیس کا ملزمان سے مقابلہ 12 بجکر 35 منٹ پر ہوا موٹرسائیکل سوار دونوں ملزم پولیس کی فائرنگ سے گرے دونوں ملزم پولیس پر فائرنگ کرتے رہے ، پولیس فوٹیج میں ملزموں […]

کورنگی نمبر 2 ایم کیو ایم لندن گروپ کی داد گیری عروج پر پہنچ گئی الطاف عرف ماما نیٹ ورک چلانے لگا متعلقہ پولیس خاموش رات کو گھروں میں گھس کر عورتوں اور بچوں پر بہیمانہ تشدد کیا جاتا ہے ،متاثرین کی دہائیاں

ڈسٹرکٹ کورنگی کورنگی نمبر 2 ایم کیو ایم لندن گروپ کی داد گیری عروج پر پہنچ گئی ایم کیو ایم لندن گروپ کا الطاف عرف ماما نیٹ ورک چلانے لگا متعلقہ پولیس خاموش رات کو گھروں میں گھس کر عورتوں اور بچوں پر بہیمانہ تشدد کیا جاتا ہے ،متاثرین کی دہائیاں کورنگی نمبر2 کچی آبادی […]

نہر سے درجنوں سانپ نکل آۓ علاقہ مکینوں نے 1122 پر اطلاع دی جسپر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئ

چنیوٹ۔۔ موضع طالب میں حیران کن واقعہ پیش آگیا نہر سے درجنوں سانپ نکل آۓ علاقہ مکینوں نے 1122 پر اطلاع دی جسپر ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئ اور سانپوں کو ہلاک کر دیا سانپوں کی تلاش میں مزید کھدائ جاری ہے

ائی جی اسلام آباد اور ڈی ائی جی آپریشنز کی مقتول اسامہ ستی کے گھر امد مقتول کے خاندان سے اظہار افسوس کیا

اسلام آباد :::ائی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان اور ڈی ائی جی آپریشنز وقار الدین سید کی مقتول اسامہ ستی کے گھر امد ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق مقتول کے خاندان سے اظہار افسوس کیا مغفرت کے لیے فاتحہ خوانی کی اسلام آباد پولیس مقتول کے خاندان کے ساتھ کھڑی ہے ائی […]

  • IMG_20210103_181824.jpg

پشاور پولیس نے کمال کردیا تاوان کی غرض سے اغواء شدہ 6 سالہ کمسن بچہ کو اغواءکاروں کی چنگل سے بحفاظت بازیاب اغوا کار گروہ کا سرغنہ گرفتار۔ ‎

‏کیپٹل سٹی پولیس پشاور کی اہم کاروائی، بڈھ بیر کی حدود شیخان سے تاوان کی غرض سے اغواء شدہ 6 سالہ کمسن بچہ عثمان کو اغواءکاروں کی چنگل سے بحفاظت بازیاب کرلیا، بازیاب کمسن بچہ کو والدین کے حوالے کرکے اغوا کار گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا گیا۔۔۔

سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات کے حوالے سے صدارتی ریفرنس سماعت کے لئے مقرر کر دیا ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ 4 جنوری کو سماعت کرے گا۔

سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات کے حوالے سے صدارتی ریفرنس سماعت کے لئے مقرر کر دیا ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ 4 جنوری کو سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس گلزار احمد، جسٹس مشیر عالم، جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس یحییٰ آفریدی بینچ کا حصہ ہیں۔ حکومت […]

بلوچستان بولان ‏مچھ فائرنگ واقعہ کےخلاف کان کنوں کےورثاءکاکوئٹہ سبی شاہراہ پراحتجاج جاں بحق افراد کی میتیں شاہراہ پر رکھ کر احتجاج

بلوچستان بولان ‏مچھ فائرنگ واقعہ کےخلاف کان کنوں کےورثاءکاکوئٹہ سبی شاہراہ پراحتجاج جاں بحق افراد کی میتیں شاہراہ پر رکھ کر احتجاج کیا آج رہا ہے

  • IMG-20210103-WA0075.jpg

گستاخانہ فلم”لیڈی آف ہیون”کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر پٹیشن سماعت کے لئے مقرر ہونے کے بعد پی ٹی اے ان ایکشن۔۔۔

گستاخانہ فلم”لیڈی آف ہیون”کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر پٹیشن سماعت کے لئے مقرر ہونے کے بعد پی ٹی اے ان ایکشن۔۔۔ پی ٹی اے کا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے رابطہ۔۔۔ پی ٹی اے کا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو گستاخانہ فلم”لیڈی آف ہیون”کو بلاک کرنے کی ہدایت۔۔۔ پی ٹی اے کی سوشل […]