کراچی:مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںڈالر کی قیمت خرید مستحکم ۔قیمت فروخت 20پیسے بڑھ گئی

مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میںجمعہ کو امریکی ڈالر کی قیمت خرید مستحکم اور قیمت فروخت 20پیسے بڑھ گئی جب کہ یورو کی قدر میں50پیسے کی کمی اور برطانوی پاونڈ کی قدر میں50پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔فوریکس ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روزبینکنگ تعطیل کے باعث انٹر بینک کرنسیوں کی لین دین معطل رہی جب […]

  • pak-forign-office1.jpg

پاکستان کا سیز فائر معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی پر بھارت سے شدید احتجاج بھارتی سینئر سفارت کارکی وزارتِ خارجہ میں طلبی

پاکستان نے بھارتی سینئر سفارت کار کو وزارتِ خارجہ میں طلب کرتے ہوئے سیز فائر معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی پر شدید احتجاج کیا اور واضح کیا کہ بھارت کا جارحانہ رویہ علاقائی امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق بھارتی قابض افواج نے 30 دسمبر کو لائن آف کنٹرول پر فائرنگ […]

  • IMG_20210102_005256.png

حکومت میں آنے سے تیاری سے متعلق میرے بیان کو بالکل غلط لیا گیا ، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان جہانگیر ترین کی گرفتاری کا حکم کب دیں گے؟#DunyaNews #DunyaPrograms pic.twitter.com/H0SNSxoagd — Dunya News (@DunyaNews) January 1, 2021 وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ میرے اس بیان کو بالکل غلط لیا گیا کہ میری تیاری نہیں تھی۔کرپٹ اپوزیشن عوامی تحریک نہیں چلا سکتی، ساری گیم این آر او کی ہے، […]

لانگ مارچ اسلام آباد یا راولپنڈی ، کس طرف ہوگا، فیصلہ ہونا باقی ہے۔ مولانا فضل الرحمن گیٹ نمبر بھی ہم نے طے کرنا ہے۔19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے مظاہرہ کا اعلان

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے غیر معمولی اعلان کیا ہے کہ لانگ مارچ کے بارے میں ابھی فیصلہ ہونا باقی ہے کہ رخ اسلام آباد کی طرف ہوگا یا راولپنڈی کی طرف،گیٹ نمبر بھی ہم نے طے کرنا ہے۔19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے 11 جماعتوں کے اتحاد کا احتجاجی […]

‏اسلام آباد ہائیکورٹ نے 6 سال پہلےاغوا ہونے والے شہری غلام قادر کی عدم بازیابی پر عدالتی تاریخ کا بڑا جرمانہ عائد کردیاجسٹس محسن اختر کیانی نے سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری دفاع ، ایس پی انویسٹیگیشن اور ایس ایچ او گولڑہ پر ایک کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا ‎

‏اسلام آباد ہائیکورٹ نے 6 سال پہلےاغوا ہونے والے شہری غلام قادر کی عدم بازیابی پر عدالتی تاریخ کا بڑا جرمانہ عائد کردیاجسٹس محسن اختر کیانی نے سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری دفاع ، ایس پی انویسٹیگیشن اور ایس ایچ او گولڑہ پر ایک کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا

  • IMG_20210101_131810.jpg

راولپنڈی میں پتنگ فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی، ہزاروں پتنگیں اور ڈوریں برآمد، 14720 پتنگیں اور 1850 کیمیکل ڈوریں برآمد ۔

‏گنجمنڈی پولیس کی پتنگ فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی، ہزاروں پتنگیں اور ڈوریں برآمد، مقدمہ درج۔ ملزمان محمد سلطان اور محمد شہزاد سے 14720 پتنگیں اور 1850 کیمیکل ڈوریں برآمد ہوئیں۔ پتنگ بازی خونی کھیل ہے انسانی جانوں سے کھیلنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ ایس پی راول

  • IMG_20210101_124822.jpg

جبری مشقت کی وجہ سے لاپتہ کیے گئے بچے بازیاب بھٹہ مالک کی گرفتاری پر بچے تھانہ نون کے علاقے سے بازیاب ہوئے ،پولیس

‏تھانہ نون پولیس نے بھٹہ مالکان کی جانب سے بھٹہ پر کام کرنے والے والدین اور بچوں کو تنخواہ مانگنے پر زبردستی کام کروانے کی دھمکی دینے اور انہیں حبس بے جا میں رکھنے پر مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا اور تمام بچوں اور ان کے والدین کو بحفاظت بازیاب کرلیا ہے۔ اسلام آباد انتظامیہ […]

  • VideoCapture_20210101-123517.jpg

نوابشاہ ، ٹرالرالٹنے سے 3افراد جاں بحق

قومی شاہراہ پر قاضی احمد کے قریب تیز رفتار ٹرالر الٹ گیا جس سے 3 افراد دب کر موقع پر جاں بحق ہو گئے۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹر وے پر ٹرالر کراچی سے لاہور جارہا تھا کہ قاضی احمد کے قریب ٹرالر تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر الٹ گیا، جس کے نتیجے […]