• IMG-20210131-WA0014.jpg

لاڑکانہ میں دو قبائل میں جھگڑے میں جن پر حملہ ہوا اس قبیلے کے ذخمی ہونےافراد گرفتار

کچھ روز قبل پنھور محلہ بھٹی چوک باڈھ میں پنھور برادری کے دوگروپس میں راستے کے معاملے پر تصادم ہوا تھا فائرنگ کے نتیجے میں محمد مٹھل پنھور۔ گلبھار۔ توفیق۔ گل جان پنھور۔ گل منیر۔ عذیر۔ مسمات مومل’ مسمات نجمہ، مسمات بھاگل اور دیگر زخمی ہوگئے تھے جنہیں علاج کیلیے چانڈکا ہسپتال لاڑکانہ کے ایمرجنسی […]

قصور پانچ ماہ قبل اغواء ہونے والے ایک دن کے بچے کیلئے پورا پاکستان میدان میں آگیا

قصور پانچ ماہ قبل اغواء ہونے والے ایک دن کے بچے کیلئے پورا پاکستان میدان میں آگیا ،ڈی پی او ،آر پی او ،وزیر اعلی و وزیراعظم پاکستان کو مینشن کرکے بچے کی بازیابی کیلئے ٹویٹس #RecoverOurKindappedKid کل کا ٹاپ ٹین ٹرینڈ بنا رہا تفصیلات کے مطابق 30 اگست 2020 کو قصور ڈی ایچ کیو […]

  • VideoCapture_20210131-005728.jpg

اور موقع سے فراز ہوگیا بیٹے نے مان بہن بھابھی سمیت 4 خواتین کو تیز دھار آلے سے موت کے گھاٹ اتار دیا

اور موقع سے فراز ہوگیا بیٹے نے مان بہن بھابھی سمیت 4 خواتین کو تیز دھار آلے سے موت کے گھاٹ اتار دیا بسم اللہ کالونی شاہکوٹ میں نامعلوم شخص نے تیز دھار آلے سے گلے کاٹ کر چار خواتین کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور موقعہ سے فرار ہوگیا، اطلاع پاکر ریسکیو1122 ننکانہ […]

ہر مافیا کے قدموں کے نشان جاتی امرا محل کی طرف جاتے ہیں، فردوس عاشق اعوان

پاکستان میں ہر مافیا کو ظل سبحانی اور شاہی خاندان کی آشیرباد حاصل رہی ہے۔ظل سبحانی کے حواریوں اور درباریوں نے بھی انکی پیروی میں محل بنا لئے ۔ہم براڈ شیٹ میں حصہ دار ہوتے توتحقیقاتی کمیشن نہ بناتے ۔ ہر مافیا کے قدموں کے نشان جاتی امراء کے محل کی طرف جاتے ہیں۔ماضی میں […]

  • IMG-20200625-WA0484.jpg

عالمی اقتصادی فورم نے پاکستان کو کرپشن فری بنانے کی کوششوں کو سراہا، چیئرمین نیب نیب کا ایمان کرپشن فری پاکستان ہے،جاوید اقبال

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈجاوید اقبال نے عالمی ادارے کے اعتراف کو نیب کی کارکردگی کا واضح ثبوت قرار د یتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی اقتصادی فورم نے عالمی مسابقتی انڈیکس کے تحت پاکستان کو کرپشن فری بنانیکی کوششوں کو سراہا ہے۔چیئرمین نیبنے نیب کی شاندار کارکردگی اور ملک سے بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے اٹھائے […]

  • IMG_20210106_163048-1.jpg

پاکستان کو کورونا کے خلاف ویکسین کی خوشخبری مل گئی ایک کروڑ 70 لاکھ ویکسین ڈوز فراہمی کا خط موصول

پاکستان کو کورونا وائرس کے خلاف ویکسین کی خوشخبری مل گئی ۔کوویکس کی جانب سے ایک کروڑ 70 لاکھ ویکسین ڈوز فراہم کرنے کا خط موصول ہوگیا ۔ وزیر منصوبہ بندی سربراہ این سی او سی ا سد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر تصدیق کرتے ہوئے کورونا ویکسین کل سے شروع […]

  • IMG_20210126_221306.jpg

یورپی پارلیمنٹ کمیٹی نے ای یو ڈس انفولیپ کے معاملے کو اٹھالیا

جھوٹ اور پروپیگنڈا پر مبنی بھارتی پالیسیوں پر بھارت کو ایک اور ہزیمت کا سامنا یورپی پارلیمنٹ کمیٹی نے ای یو ڈس انفولیپ کے معاملے کو اٹھالیا ہے۔ پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا مہم کی یورپی پارلیمنٹ میں باقاعدہ خصوصی کمیٹی میں ای یو ڈی انفولیپ کی سماعت ہوئی۔ کمیٹی اجلاس میں ای یو ڈس انفولیپ […]

  • Screenshot_20210125-232011_Google.jpg

سابق پراسیکیوٹرجنرل نیب فاروق آدم خان کابیٹا براڈ شیٹ کے پارٹنر کیلئے کام کر رہا تھا

سابق چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل(ر)سید امجدنے کہا ہے کہ براڈشیٹ نے پاکستان سے لوٹا گیا پیسہ واپس لانے کیلئے کچھ نہیں کیا۔سابق چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل(ر)سید امجد کا برطانوی عدالت میں دیا گیا بیان سامنے آگیا ۔عدالت میں دیئے گئے بیان کے مطابق سابق چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سید امجد نے کہا کہ سابق […]

پی ڈی ایم کے مختلف بیانیئے شیرازہ بکھرنے کا واضح ثبوت ہیں، شبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فرازنے کہا کہ ایک پی ڈی ایم اور کئی بیانیے، پی ڈی ایم کا شیرازہ بکھرنے کاواضح ثبوت ہیں، پی ڈی ایم والے شاہراہوں پر عوام کو گمراہ کرنے کیلئے نکلے تھے،عوام کی جانب سے مسترد ہونے کے بعد واپس ایوانوں کا رخ اختیار کر رہے ہیں۔ انہوںنے ایک ٹویٹ میں […]

  • IMG_20180307_183839.jpg

سوشل میڈیا رولز کیس’ چار ہفتے میں سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کرنے کے بعد رپورٹ طلب لگتا ہے پی ٹی اے نے سوشل میڈیا رولز پر سٹیک ہولڈرز سے مشاورت نہیں کی،چیف جسٹس اطہر من اللہ سوشل میڈیا رولز بنائے گئے ہیں یہ حرف آخر نہیں ، رولز پر نظرثانی کے لئے بھی تیار ہیں،اٹارنی جنرل

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کے کہا ہے کہ لگتا ہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سوشل میڈیا رولز بناتے ہوئے سٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت نہیں کی۔ پیر کو سوشل میڈیا رولز کے خلاف دائر درخواستوں پر اسلام آبادہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ اٹارنی […]