انصار عباسی اور فروغ نسیم بھی کورونا کے شکار ہوگئے

کورونا کی دوسری لہر اسلام آباد میں سخت اثرات چھوڑ رہی ہے تمام کیفے اور ریسٹورنٹ پر اندر بیٹھ کر کھانے پر پابندی لگادی گئی ہے جبکہ سینئر صحافی اور تجزیہ نگار انصار عباسی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے اس کی اطلاع سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دیتے ہوئے ان کا کہنا […]

  • IMG-20191203-WA0332.jpg

نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی ضرورت نہیں تھی۔پہلی بارسزایافتہ قیدی کوبیرون ملک بھیج دیاگیا۔ عدالت نے وزیراعظم سے نوازشریف کی جان کی گارنٹی مانگی تھی،اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہاہے کہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی ضرورت نہیں تھی۔ گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا کہنا تھا کہ ملکی تاریخ میں پہلی بارسزایافتہ قیدی کوبیرون ملک بھیج دیاگیا۔ عدالت نے وزیراعظم سے نوازشریف کی جان کی گارنٹی مانگی […]

عمران خان خود تحقیقات کرائیں کہ ان کی ٹیم کے کن لوگوں نے اسرائیل کا دورہ کیا ہے؟‘ ڈاکٹر شاہد مسعود کا تہلکہ خیز دعویٰ

*عمران خان خود تحقیقات کرائیں کہ ان کی ٹیم کے کن لوگوں نے اسرائیل کا دورہ کیا ہے؟‘ ڈاکٹر شاہد مسعود کا تہلکہ خیز دعویٰ* ڈاکٹر صاب یہ بلکل جھوٹ ہے اور کسی نے آپکو غلط فیڈ کیا ہے۔ وزیراعظم کی ٹیم میں سے کسی نے ایسا کوئی وزٹ نہیں کیا۔ یہ ایک قومی سلامتی […]

  • IMG-20201202-WA0149.jpg

ڈیرہ اسماعیل خان میں گاڑی کے خفیہ خانوں سے1ارب روپے سے زائد مالیت کی 60کلو سے زائد آئس اور18کلو سے زائد ہیروئن بلوچستان سے پشاور سمگل کرنے کی کوشش ناکام

ڈیرہ اسماعیل خان: ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آآفس کی انڈس ہائیوے پر ابھایا پل کے قریب کاروائی، شہزور گاڑی کے خفیہ خانوں سے1ارب روپے سے زائد مالیت کی 60کلو سے زائد آئس اور18کلو سے زائد ہیروئن بلوچستان سے پشاور سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناکر بین الصوبائی منشیات سمگلر کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر […]

  • IMG_20201202_182820.jpg

ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے عمران خان کے دورہ گلگت کو الوداعی قراردے دیا

سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے عمران خان کے دورہ گلگت کو الوداعی قراردے دیا اپنے بیان میں انھوں نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ کے الوداعی دورے شروع ہوچکے ہیں ۔سلیکٹڈ پر عوام کا عذاب نازل ہو چکا ہے ۔عمران خان اقتدار میں رہے تو قومی اثاثے صفر رہ جائیں گے۔غریب معاشی […]

  • 1756986-nawazsharif-1564091975.jpg

‏اسلام آباد ہائیکورٹ نے میاں نوازشریف کو اشتہاری قرار دے دیا۔ ضمانتیوں کو شوکاز نوٹس جاری

‏اسلام آباد ہائیکورٹ نے میاں نوازشریف کو اشتہاری قرار دے دیا۔ ضمانتیوں کو شوکاز نوٹس جاری

  • IMG_20201202_124424.jpg

سندھ ہائی کورٹ ٹرانسجینڈر پروٹیکشن آف رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی سے متعلق درخواست کی سماعت ٹرانسجینڈر پروٹیکشن آف رائٹس کا ڈرافٹ تیار اسلام آباد کے پمز اسپتال میں ٹرانسجینڈرز کے لئے الگ وارڈ مختص کردیا گیا ہے

سندھ ہائی کورٹ ٹرانسجینڈر پروٹیکشن آف رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی سے متعلق درخواست کی سماعت منسٹری آف ہیومین رائٹس نے جواب جمع کرادیا ٹرانسجینڈر پروٹیکشن آف رائٹس کا ڈرافٹ تیار کرلیا گیا ہے جواب تمام متعلقہ وزارتوں سے بھی مشاورت اور رائے بھی لے لی گئی ہے ،جواب کرونا وائرس کی وجہ سے کام […]

  • IMG_20200131_151455.jpg

میں بدھسٹ، عیسائی اور ہندو ہوں، اس لئے میں مسلمان نہیں ہوں، کا کالم بنایا ہے، پاکستان کے آئین 262 آرٹیکل میں مذہب کے متعلق واضح ہدایات ہیں ہے، آئین کے مطابق ایسے وضاحتی کالم کی ضرورت نہیں ہے،

سندھ ہائیکورٹ شناختی کارڈ میں مذہب کے متعلق وضاحتی کالم شامل کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت درخواست شہری ہری لعل کی جانب سے دائر کی گئی ہے عدالت نے وفاقی وزارت مذہبی امور سے 17 دسمبر تک جواب طلب کر لیا کالم میں یہ لکھنا ہے میں غیر مسلم ہوں کیونکہ میں مسلمان نہیں […]

سندھ میں آوارہ کتوں کے کاٹنے سے بچائو کا پروگرام نہیں بن سکاپروگرام مکمل تین سال میں ہوگا اسسٹینٹ ایڈووکیٹ جنرل سندھ شہریار مہر

سندھ ہائی کورٹ آوارہ کتوں کے کاٹنے کی ویکیسن کی عدم فراہمی سے متعلق درخواست ماسٹر پروگرام فار ربیز کنٹرول سے متعلق اسسٹینٹ ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے جواب جمع کرادیا عدالت کا درخواست گزار کو جواب کی نقعول فراہم کرنے کا حکم صبح کیس لگا ہوا ہوتا آپ کیوں نہیں آتے ہیں عدالت کا پروجیکٹ […]

بیجنگ میلہ کے لئے الحمرا کے پُرفارم کردہ ”قومی ترانہ“ کا انتخاب کر لیا گیا۔ ۔

لاہور الحمرا /بیجنگ میلہبیجنگ میلہ کے لئے الحمرا کے پُرفارم کردہ ”قومی ترانہ“ کا انتخاب کر لیا گیا۔ چائنیز وزارت خارجہ کے سالانہ بین الاقومی میلہ ”مینا بازار“ میں الحمرا ء کی پروڈکشن کا منتحب ہونا اعزاز ہے۔ ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمرا یہ ترانہ یوم آزادی کے موقع پر ریلیز کیا گیا تھا،جس کو 25سے زائد آلات […]