شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے فیصلے کیخلاف اپیل پر سپریم کورٹ کا 5 رکنی لارجر بینچ 10 دسمبر کو سماعت کرے گا
جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے تقریبا دو سال بعد سپریم کورٹ کاجسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں رکنی لارجر بینچ 10 دسمبر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کو عہدے سے ہٹانے کے سپریم جوڈیشل کونسل کے فیصلے کے خلاف اپیل کی سماعت کرے گا جسٹس شوکت عزیز […]