• IMG_20201231_191306.jpg

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اشتہاری مہم میں مبینہ طور پر1ارب 64کروڑ روپے کی کرپشن کا ریفرنس دائر سابق چیئرپرسن فرزانہ راجہ، ،مڈاس ایڈورٹائزنگ ایجنسی کے مالک انعام اکبر، آن لائن نیوز ایجنسی کے مالک محسن جمیل بیگ سمیت 19ملزم نامزد

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اشتہاری مہم میں مبینہ طور پر1ارب 64کروڑ روپے کی کرپشن کا ریفرنس دائر کر دیا گیا ،ریفرنس میں سابق چیئرپرسن فرزانہ راجہ، ،مڈاس ایڈورٹائزنگ ایجنسی کے مالک انعام اکبر،میڈیا انوویشن ،سابق سیکرٹری بی آئی ایس پی, آن لائن نیوز ایجنسی کے مالک محسن جمیل بیگ سمیت 19ملزمان کو نامزد کیا […]

  • IMG_20201231_183816.jpg

انسداد دہشت گردی عدالت فاٹا سے منتخب ایم این اے علی وزیر عدالت میں پیش عدالت نے تفتیشی افسر کی ریمانڈ کی استدا مسترد کردی

انسداد دہشت گردی عدالت فاٹا سے منتخب ایم این اے علی وزیر کو عدالت میں پیش کردیا گیا تفتیشی افسر نے مزید ریمانڈ کی استدا کی علی وزیر کے وکیل کی مزید ریمانڈ کی مخالفت چودہ روز کے ریمانڈ میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی مزید ریمانڈ کی کوئی ضرورت نہیں وکیل صفائی عدالت نے […]

  • IMG_20201231_182523.jpg

سندھ ہائیکورٹ نو مسلم لڑکی آرزو فاطمہ کیس کیس کے مقدمے میں اہم دفعات شامل نہ کرنے کے خلاف درخواست مجسٹریٹ نے اہم دفعات اس مقدمے میں شامل نہیں کیں، جبران ناصر

سندھ ہائیکورٹ نو مسلم لڑکی آرزو فاطمہ کیس کیس کے مقدمے میں اہم دفعات شامل نہ کرنے کے خلاف درخواست عدالت نے درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کر دی مجسٹریٹ نے اہم دفعات اس مقدمے میں شامل نہیں کیں، جبران ناصر لوئر کورٹ میں قانون کی نئی ترامیم کا پتا نہیں ہوتا، جبران ناصر […]

گھوٹکی اور کرک میں مندروں کی بے حرمتی کے خلاف سپریم کورٹ کے باہر احتجاج ہندو وفد کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد سے ملاقات

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری ہندو اقلیتی برادری کا کراچی رجسٹری کے باہر احتجاج ہندو اقلیتی برادری کی عبادت گاہوں کو تحفظ فراہم کیا جائے ، احتجاجی مظاہرین اقلیتی کمیونٹی کے لوگوں کا احتجاج ٹیری مندر کو مسمار کرنے کے خلاف احتجاج غیر محفوظ اقلیتوں کو تحفظ دو کی نعریبازی سانحہ ٹیری مندر کے خلاف اقلیتی […]

سندھ ہائیکورٹ ڈی ایس پی نواز رانجھا اور ان کے ڈرائیور قتل کیس ملزم ابو عرفان عرف عرفی کی ضمانت پر رہائی کے بعد گمشدگی کا معاملہ ایس ایس پی ساوتھ زبیر نذیر عدالت میں پیش پراسکیوٹر جنرل سندھ نے عدالتی حکم میں ایس ایس پی ساوتھ کا نام حذف کرنے کے لیے درخواست دائر کردی

سندھ ہائیکورٹ ڈی ایس پی نواز رانجھا اور ان کے ڈرائیور قتل کیس ملزم ابو عرفان عرف عرفی کی ضمانت پر رہائی کے بعد گمشدگی کا معاملہ ایس ایس پی ساوتھ زبیر نذیر عدالت میں پیش پراسکیوٹر جنرل سندھ نے عدالتی حکم میں ایس ایس پی ساوتھ کا نام حذف کرنے کے لیے درخواست دائر […]

  • 20201231_170834.jpg

پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کی زندگی کو خطرہ کراچی میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے نے تحفظ کے لئے ماتحت عدالت سے رجوع کرلیا نارتھ ناظم آباد کے رہائشی ثاقب اور کلثوم نے عدالت میں تحفظ کی درخواست دائر کردی

سٹی کورٹ پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا، پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کی زندگی کو خطرہ کراچی میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے نے تحفظ کے لئے ماتحت عدالت سے رجوع کرلیا نارتھ ناظم آباد کے رہائشی ثاقب اور کلثوم نے عدالت میں تحفظ کی درخواست دائر کردی پسند کی شادی […]

اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان ایڈووکیٹ امجد حسین کا خطاب ہم سمجھتے تھے کہ جمہوریت کے استحکام سے ملکی مسائل حل ہونگے جمہوریت کے استحکام کے لئے ایک قدم بڑھاتے ہیں تو چار قدم پیچھے دھکیل دیا جاتا ہے

گلگت بلتستان اسمبلی کے قائد حزب اختلاف ایڈووکیٹ امجد حسین کا کراچی بار کا دورہ کراچی بار عہدیداران نے اپوزیشن لیڈر جی بی کا استقبال کیا کراچی بار کی جانب سے مہمان کو اجرک اور سندھ ٹوپی پیش کی گئی مسئلہ کشمیر کے مستقل حل تک گلگت بلتستان کو عبوری صوبے کا درجہ دیا جانا […]

کرک ہندو مندر مسمار اور جلاو واقعے میں مبینہ طور پر ملوث 350 سے زائد افراد کے خلاف مقدمات جمعیت ف کے رہنماء رحمت سلام خٹک گرفتار

کرک: کرک کے علاقہ ٹیری میں تاریخی ہندو مندر مسماری کا معام مسماری اور جلاو واقعے میں مبینہ طور پر ملوث افراد کے خلاف خکومتی ایکشن شروع ڈی پی او عرفان اللہ اہم سیاسی شخصیات سمیت 350 سے زائد افراد کے خلاف مقدمات در مسلم لیگ ن کے سابق صوبائی جنرل سیکرٹری اور جمعیت ف […]

  • 9EB66368-3119-4203-BACF-E654D6164A07.jpeg

انٹر بینک میں ڈالر 45 پیسے سستا ہوگیا، انٹر بینک میں ڈالر 159 روپے 83 پیسے پر بند ہوا، 2020 میں ڈالر 5 روپے 3 پیسے مہنگا ہوا، ایک سال کے دوران ڈالر 3.2 فیصد بڑھا ‏

انٹر بینک میں ڈالر 45 پیسے سستا ہوگیا، انٹر بینک میں ڈالر 159 روپے 83 پیسے پر بند ہوا، 2020 میں ڈالر 5 روپے 3 پیسے مہنگا ہوا، ایک سال کے دوران ڈالر 3.2 فیصد بڑھا ‏

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے مسلم لیگ ن کے اراکین قومی اسمبلی مرتضیٰ جاویدعباسی اور ڈاکٹر محمد سجاد اعوان کے استفعوں کو جعلی قرار دیتے ہوئے استعفوں کا معاملہ نمٹا دیا

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے مسلم لیگ ن کے اراکین قومی اسمبلی مرتضیٰ جاویدعباسی اور ڈاکٹر محمد سجاد اعوان کے استفعوں کو جعلی قرار دیتے ہوئے استعفوں کا معاملہ نمٹا دیا