وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں قومی رابطہ کمیٹی برائے سیاحت کا اجلاس.

وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں قومی رابطہ کمیٹی برائے سیاحت کا اجلاس. معاونِ خصوصی سید ذوالفقار عباس بخاری اور اعلیٰ سرکاری حکام کی شرکت. وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان, مشیرِ وزیر اعلیٰ پنجاب برائے سیاحت آصف محمود اور تمام صوبوں بشمول گلگت بلتستان و آزاد کشمیر کے چیف سیکرٹرز ویڈیو لنک کے […]

حکومت آزاد محفوظ بارڈرز پر یقین رکھتی ہے. عمران خان بارڈر مینجمنٹ سسٹم کیلئے ایک خصوصی ڈویژن بنایا جائے وزیر اعظم کی اعلی سطح کے اجلاس میں ہدایت

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت موجودہ بارڈر مینجمنٹ سسٹم کو مزید فعال اور بہتر بنانے کے حوالے سے اعلیٰ سطح اجلاس۔ وفاقی وزراء غلام سرور خان, شبلی فراز, بریگیڈیئر ریٹائرڈ اعجاز احمد شاہ, سید علی حیدر زیدی اور معاون خصوصی معید یوسف سمیت عسکری و سویلین حکام نے شرکت کی. اجلاس کو کو […]

  • IMG-20201130-WA0087.jpg

اسلام آباد پولیس نے گھریلو چوری و موٹر سائیکل چوری میں ملوث ملزم گرفتار۔

اسلام آباد ترنول پولیس کی کارروائی۔ گھریلو چوری و موٹر سائیکل چوری میں ملوث طاہر نامی ملزم گرفتار۔ ملزم کے قبضہ سے چوری شدہ دو موبائل 10ہزار روپے نقدی و دو موٹر سائیکلز برآمد۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی۔ کاروائی ڈی ایس پی صدر سجاد حیدر بخاری کی نگرانی […]

  • IMG-20201130-WA0084.jpg

گن پوائنٹ پر وارداتیں کرنے والے منظم ڈکیت گروہ کے 4 خطرناک کارندے گرفتار اسلحہ و ایمونشن برآمد ملزمان نے یوٹیلیٹی سٹور جی سیون ٹو میں گن پوائنٹ پر واردات کی تھی

گن پوائنٹ پر وارداتیں کرنے والے منظم ڈکیت گروہ کے چار خطرناک کارندے گرفتار ملزمان کے قبضہ سے اسلحہ و ایمونشن برآمد ملزمان نے یوٹیلیٹی سٹور جی سیون ٹو میں گن پوائنٹ پر واردات کی تھی ملزمان میں راجہ شجاعت کیانی، عدیل عتیق،فیضان سرور اور ہارون یوسف شامل ہیں ابتدائی تفتیش کے دوران سٹی زون […]

گلگت بلتستان میں تحریک انصاف کا وزیر اعلی جیتنے کی خوشی میں پٹرول 4 روپے مہنگا

پڑولیم مصنوعات /قیمتیں ‏ڈیزل کی نئی قیمت میں 4روپے فی لیٹر اضافہ،نوٹی فکیشن ، ‏ڈیزل کی نئی قیمت 105روپے43پیسے مقرر،نوٹی فکیشن جاری ‏پٹرول، مٹی کےتیل اورلائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار، نوٹی فکیشن ،

  • 83456F2E-DE6D-47C1-BFC6-16194A559E2F.jpeg

‎پی ڈی ایم آیندہ لائحہ عمل کااعلان کرےخودحکومت چھوڑدو عوام سےوعدہ ہےکہ مشکلات سےنکالنے کیلئے جیل بھی جاناپڑاتوکوئی پروانہیں

پاکستان مسلم لیگ نون کی نائب صدرمریم نواز نے ملتان میں پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ‎اس سےپہلےکہ پی ڈی ایم آیندہ لائحہ عمل کااعلان کرےخودحکومت چھوڑدو عوام سےوعدہ ہےکہ مشکلات سےنکالنے کیلئے جیل بھی جاناپڑاتوکوئی پروانہیں نوازشریف […]

  • IMG_20201130_181929.jpg

سرحدوں سے کوئی خطرہ نہیں، عالمی سازش یہ ہے کہ پاکستان کو اندر سے انتشار اور خلفشار کا شکار کیا جائے، شیخ رشید کی پریس کانفرنس

وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن بند میں داخل نہ ہوں ، سیاست بند گلی میں داخل ہوتو حادثات جنم لیتے ہیں، جلسوں سے عمران خان نہیں جانے والا،وہ پانچ سال پورے کر یں گے، پاکستان کو سرحدوں سے کوئی خطرہ نہیں، انٹرنیشنل سازش یہ ہے کہ پاکستان کو اندر […]

  • Screenshot_20201130-174933_Facebook.jpg

مطلوب انقلابی کی نماز جنازہ میں کھوئی رٹہ اسٹیڈیم میں ادا کر دی گئی پیپلزپارٹی کا دا روزہ سوگ کا اعلان

سابق وزیر ھائر و نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر ایجوکیشن محمد مطلوب انقلابی انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ میں کھوئی رٹہ اسٹیڈیم میں ادا کر دی گئی محمد مطلوب انقلابی کے جسد خاکی پر جگہ جگہ لوگوں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں نماز جنازہ میں وزیر برقیات راجہ نثار احمد […]

کراچی کےگلشن معمار لال فلور ملزپرسیکورٹی گارڈ اپنی ہی گن چل جانےسےجاں بحق گارڈ نے ٹک ٹاک وڈیو بنانےکیلئےاپنی گن میں گولی لوڈ کی جو اچانک چل گئی

‎ گزشتہ دنوں کراچی کےگلشن معمار لال فلور ملزپرسیکورٹی گارڈ اپنی ہی گن چل جانےسےجاں بحق گارڈ نے ٹک ٹاک وڈیو بنانےکیلئےاپنی گن میں گولی لوڈ کی جو اچانک چل گئی دوست موبائل سےوڈیو بناتا رہا اور منع کرتا رہاکہ مت کرو اچانک گولی چلنےسےسیکورٹی گارڈ انور علی زمین پر گرگیا

  • IMG-20201130-WA0023.jpg

اٹک میں 3 سالہ بچی گھر میں پانی کی ٹینکی کا ڈھکن نہ ہونے کے سبب اس میں گر کر جاں بحق۔

اٹک ۔ بلدیہ اٹک کی حدود میں خان چوک چونگی نمبر 7 کے قریب 3 سالہ بچی عنبرین گھر میں پانی کی ٹینکی کا ڈھکن نہ ہونے کے سبب اس میں گر کر جاں بحق۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوراً موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اٹک […]