حمزہ شہباز کو بھی نواز شریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے جس طرح کے ملک کے حالات ہوچکے ہیں اس میں حکومت کا جانا بنتا ہے جب ایکسٹنشنز ملتی ہیں مسائل تب شروع ہوتےہیں عمران خان کو تو اس قابل بھی نہیں سمجھتے کہ لوگ اس کو الزام دیں مریم نواز
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی جاتی امرا میں صحافیوں سے ملاقات میں غیر رسمی گفتگو شہباز شریف میاں نواز شریف سے وفاداری کی وجہ سے قید کاٹ رہے ہیں حمزہ شہباز کو بھی نواز شریف سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے جس طرح کے ملک کے حالات ہوچکے […]