سندھ کے وزیر اطلاعات سید ناصر شاہ کاکراچی پریس کلب کادورہ اورعہداروں سے ملاقات ،ڈھائی کروڑ روپے کا چیک پیش کیا
وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی کراچی پریس کلب کی گورننگ باڈی سے ملاقات ملاقات میں سیکریٹری اطلاعات و ڈی جی ایم ڈی اے عمران عطا سومرو، سیکریٹری بلدیات نجم شاہ، ڈی جی ایل ڈی اے عامر خورشید سمیت دیگر بھی شریک ہوئے ناصر شاہ نے ڈھائی کروڑ روپے کی گرانٹ کا سالانہ […]