طبیعت بگڑنے پرآصف علی زرداری اسپتال منتقل 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن کیس میں آصف زرداری کی عبوری ضمانت پر سماعت آج ہو گی
طبعیت بگڑنے پر سابق صدر آصف علی زرداری کو کراچی کے اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن کیس میں عبوری درخواست ضمانت میں آصف زرداری کی جانب سے منگل کو ہونے والی سماعت میں حاضری سے استثنی کی درخواست دائر کردی گئی۔ہائیکورٹ میں دائر درخواست […]