• IMG-20201122-WA0596.jpg

ملک میں آئندہ کسی کو ان کی مرضی مسلط نہیں کرنے دیں گے ،بلاول بھٹو زرداری عوام کے حق رائے دہی کی ہی بنیاد پر حکومتیں بنیں گی،اداروں کی خواہش پر بننے والی حکومتیں عوام کے مسائل حل کرنے میں ناکام رہی ہیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں آئندہ کسی کو ان کی مرضی مسلط نہیں کرنے دیں گے ۔عوام کے حق رائے دہی کی ہی بنیاد پر حکومتیں بنیں گی ۔اداروں کی خواہش پر بننے والی حکومتیں عوام کے مسائل حل کرنے میں ناکام رہی ہیں ۔عمران خان […]

  • IMG-20201122-WA0585.jpg

مریم نواز شریف نے دادی کی وفات کے باعث پشاورجلسہ سے خطاب نہیں کیا محمد نواز شریف کی والدہ کی وفات کی اطلاع ملنے پر اسٹیج سے مرحومہ کی مغفرت کیلئے دعا کروائی گئی

پاکستان مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف دادی کی وفات کے باعث پی ڈی ایم جلسہ سے خطاب کئے بغیر واپس چلی گئیں ۔بلاول بھٹو زرداری جب تقریر کر رہے تھے اس دوران مریم نواز کو محمد نواز شریف کی والدہ اوراپنی دادی کے لندن سے انتقال کی اطلاع موصول ہوئی ۔مریم نواز نے […]

  • IMG-20201122-WA0291.jpg

سابق وفاقی وزیر انور عزیزچوہدری انتقال کرگئے

مسلم لیگ(ن) کے رہنما دانیال عزیز کے والد اور سابق وفاقی وزیر انور چوہدری انتقال کرگئے ۔اہل خانہ کے مطابق وہ کافی عرصے سے علیل تھے۔ انور عزیز چوہدری نے اپنی سیاسی زندگی کا آغاز سال 1963 میں کیا۔وہ سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی کابینہ کا حصہ رہے ہیں اور وفاقی وزیر تھے۔ان کے […]

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی والدہ انتقال کرگئیں وزیراعظم عمران خان ،آصف زرداری سمیت سیاسی شخصیات کا اظہار تعزیت

سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر وفات پا گئیں۔بیگم شمیم اختر کی وفات کی اطلاع لیگی رہنما عطا تارڑ نے ٹویٹ کے ذریعے دی، مریم نواز کو پشاور جلسے میں ان کی دادی کے انتقال سے آگاہ کیا گیا۔ مرحومہ بڑے بیٹے نوازشریف کے ہمراہ لندن […]

پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کی پالیسیوں میں کوئی اختلافات نہیں،سینیٹر سراج الحق پی ڈی ایم کا مقصد عوام کے مسائل کا حل نہیں ، بلکہ چند خاندانوں کی سیاست کو زندہ رکھناہے وزیراعظم کا معاشی وژن انڈے مرغی اور کٹے پر جا کر ختم ہوگیا ، عوام کو انڈے بھی نہیں مل رہے

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کی پالیسیوں میں کوئی اختلافات نہیں، وزیراعظم کا معاشی وژن انڈے مرغی اور کٹے پر جا کر ختم ہوگیا ، عوام کو انڈے بھی نہیں مل رہے ،پی ڈی ایم کا مقصد عوام کے مسائل کا حل نہیں […]

  • IMG-20201122-WA0566.jpg

میاں نواز شریف واپس نہ آئیں دادی کی وفات پر مریم نواز شریف کا بیاں

نائب صدر ن لیگ مریم نوازشریف کا ٹویٹ کسی حکومتی شخص میں اتنی انسانیت نہیں تھی کہ مجھ تک دادی کی وفات کی اطلاع پہنچا دیتے، میں نے میاں صاحب کو درخواست کی ہے کہ بالکل واپس نا آئیں، یہ ظالم اور انتقام میں اندھےلوگ ہیں جن سے کسی بھی قسم کی انسانیت کی توقع […]

  • 20201123_003209.jpg

:مسلم لیگ ن کی قیادت کاحکومت پنجاب سے رابطہ لاہور: عطا اللہ تارڈ کا وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزداراور وزیرقانون راجہ بشارت سے رابطہ عطا اللہ تارڈ نے شہبازشریف اور حمزہ شہباز سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کی اجازت کی درخواست کی

لاہور:مسلم لیگ ن کی قیادت کاحکومت پنجاب سے رابطہ لاہور: عطا اللہ تارڈ کا وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزداراور وزیرقانون راجہ بشارت سے رابطہ لاہور: عطا اللہ تارڈ نے شہبازشریف اور حمزہ شہباز سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کی اجازت کی درخواست کی لاہور: عطا اللہ تارڈ نے بیگم شمیم اختر کی تدفین کے معاملات […]

  • Screenshot_20201123-001338_Facebook.jpg

‏لائن آف کنٹرول کے کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ شادی کی تقریب میں شریک ایک بچہ شہید 11 شہری زخمی جن میں 6خواتین، 4 بچے شامل،

‏لائن آف کنٹرول کے کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ ، بھارتی فوج کی فائرنگ سے جگجوٹ گاوں میں شادی کی تقریب میں شریک 11 معصوم شہری زخمی، بھارتی فوج نے شادی کی تقریب کو راکٹوں اور بھاری مارٹرز سے نشانہ بنایا،زخمی ہونے والوں میں 6 خواتین، 4 بچے شامل، آئی […]

  • IMG_20201122_233941.jpg

‏15 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے 02 ملزمان گرفتار, مقدمہ درج۔

‏15 سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والے 02 ملزمان گرفتار, مقدمہ درج۔ ایس ایچ او مندرہ نےٹیم کےہمراہ ملزمان انورخان اور عبدالشکور کو گرفتار کرلیا، ملزمان نے دوران گرفتاری پولیس سے مزاحمت کی جس پر کاروائی عمل میں لاتے ہوئے ملزمان کے خلاف پولیس سے مزاحمت کا مقدمہ بھی درج کیا گیا ہے۔ مندرہ میں […]

مندرہ میں مقیم افغانی اوباش نوجوانوں نے مزدور نوجوان کو لفٹ دے کر اس کے ساتھ جبری بدفعلی کر ڈالی،

گوجرخان(زاہد شفیق قریشی) مندرہ میں مقیم افغانی اوباش نوجوانوں نے مزدور نوجوان کو لفٹ دے کر اس کے ساتھ جبری بدفعلی کر ڈالی، پولیس کا افغان نوجوانوں کے ڈیرے پر ریڈ، اوباش نوجوانوں کی مزاحمت، اے ایس آئی زخمی ملزمان فرار، پولیس تھانہ مندرہ نے بدفعلی اور مزاحمت کا مقدمہ درج کرلیا ا ب پ […]