علامہ خادم حسین رضوی انتقال کرگئے۔

*’تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ خادم حسین رضوی انتقال  کر گئے۔*  خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ خادم حسین رضوی کو گزشتہ چند روز سے بخار تھا۔ اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن اللہ پاک خادم حسین رضوی صاحب کے درجات بلند فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔۔ آمین — […]

  • IMG-20201119-WA0243.jpg

*4 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار، بروقت ایکشن، 16 سالہ ملزم گرفتار تحقیقات شروع،،

*4 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار،* کاہنہ پولیس کا ایمرجنسی 15 کی کال پر بروقت ایکشن، 16 سالہ ملزم کو طلحہ کو گرفتار کر لیا، ملزم کیخلاف مقدمہ درج،مزید تحقیقات شروع،ایس ایچ او کاہنہ انسپکٹر حماد ڈی آئی جی آپریشنز اشفاق خان کیجانب سے کاہنہ پولیس کو شاباش، معصوم بچوں […]

  • IMG_20201119_182926.jpg

چینی کے بعد سیمیٹ چوروں کی شامت آگئی چھاپے

‏مسابقتی کمیشن آف پاکستان کا آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچررایسوسی ایشن کراچی کےدفترکا سرچ آپریشن‏ ایسوسی ایشن کے چیئرمین،وائس چیئرمین کے دفاترمیں سرچ انسپیکشن کرکےمتعلقہ رکارڈ قبضہ میں لیا، اعلامیہ‏ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچرر ایسوسی ایشن کراچی کا رکارڈ قبضہ میں لے لیا گیا،اعلامیہ سی سی پی‏ سرچ انسپیکشن مئی 2020 میں شروع کی گئی،انکوائری […]

  • IMG-20201119-WA0239.jpg

پشاور کے علاقے بڈھ بیرمیں گزشتہ روز گھر سے لاپتہ ہونے والی 7 سالہ بچی کی سوختہ لاش مقامی قبرستان سے برآمد ہوتے ہی علاقے میں کہرام مچ گیا۔

پشاور کے علاقے بڈھ بیرمیں گزشتہ روز گھر سے لاپتہ ہونے والی 7 سالہ بچی کی سوختہ لاش مقامی قبرستان سے برآمد ہوتے ہی علاقے میں کہرام مچ گیا۔ بڈھ بیرمیں واقع قبرستان سے ایک بچی کی جلی ہوئی لاش ملی، جس کی شناخت 7 سالہ لیہ دختر معراج کے نام سے ہوئی ہے، پولیس […]

مظفرآباد :- اقوام متحدہ سے استصواب رائے کے مطالبے کیلئے “حق خودارادیت ریلی” کا انعقاد کیا گیا۔پاسبان حریت جموں کشمیر اور انٹرنیشنل فورم فار جسٹس کے زیر اہتمام اپر اڈہ لالچوک میں بھارت کیخلاف احتجاجی دھرنا بھی دیا گیا۔

مظفرآباد :- اقوام متحدہ سے استصواب رائے کے مطالبے کیلئے “حق خودارادیت ریلی” کا انعقاد کیا گیا۔پاسبان حریت جموں کشمیر اور انٹرنیشنل فورم فار جسٹس کے زیر اہتمام اپر اڈہ لالچوک میں بھارت کیخلاف احتجاجی دھرنا بھی دیا گیا۔ بھارت مخالف احتجاجی دھرنے اور ریلی میں عوام کی بھاری تعداد میں شریک ہوئی۔ حق خودارادیت […]

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی وفد کے ہمراہ کابل میں افغانستان کے وزیر خارجہ محمد حنیف آتمر کے ساتھ ملاقات A

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی وفد کے ہمراہ کابل میں افغانستان کے وزیر خارجہ محمد حنیف آتمر کے ساتھ ملاقات مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد، سیکرٹری خارجہ سہیل محمود اور افغانستان میں پاکستان کے نمائندہ خصوصی ایمبیسڈر محمد صادق بھی وزیر خارجہ کے ہمراہ، اس ملاقات میں شامل تھے دوران ملاقات دو طرفہ تعلقات ، […]

  • IMG-20201119-WA0179.jpg

پاکستان کوسٹ گارڈزکی کاروائی کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمداسمگلرز گرفتار

پاکستان کوسٹ گارڈز نے وندر(بلوچستان) کے قریب واقع ناکہ کھاری چیک پوسٹ پرکوئٹہ ٹو کراچی دو مختلف مسافر کوچوں میں سوار 02مسافر وں سے 7.180کلو گرام اعلی کوالٹی کی کرسٹل اور01 مسافرسے8.5کلو گرام اعلی کوالٹی کی چرس برآ مدکر کے مسافر اسمگلر زکو حراست میں لے لیا گیا۔ جبکہ ایک اور کاروائی میں موبائل گشت […]

  • IMG_20201119_130644.jpg

جنوبی وزیر ستان ، چیک پوسٹ پر فائرنگ ،2سکیورٹی اہلکار شہید ،1زخمی

جنوبی وزیرستان میں ورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 2 اہلکار شہید اور ایک زخمی ہو گیا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جنوبی وزیر ستان میں دہشتگردوں نے سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کردی جس کے […]

  • IMG_20201119_124734.jpg

نیب کے الزامات پر ہنسنے کو دل کرتا ہے ان پر اب تک سات روپے کی کرپشن کا الزام نہیں لگایا جاسکا نیب کا سایہ جس منصوبے اور دفتر پر پڑتا ہے وہ تباہ ہوجاتا ہے احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ نون کے مرکزی رہنما پروفیسر احسن اقبال نےیب کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ان پر ہنسنے کو دل کرتا ہے ان پر اب تک سات روپے کی کرپشن کا الزام نہیں لگایا جاسکا نیب کا سایہ جس منصوبے اور دفتر پر پڑتا ہے وہ تباہ ہوجاتا ہے احسن اقبال […]

  • IMG_20201119_123046.jpg

میری لڑائی اُن لوگوں سے رہی ہے جو قبضہ مافیا ہیں، میں سچائی کے لیے لڑتا رہا ہوں اور لڑتا رہوں گا،خورشید شاہ ،

پی پی رہنما خورشید شاہ کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو سکھر:نیب کے قانون کو دیکھنا چاہیے کہ یہ انتقامی قانون ہے یا اصلاحی، مجھے 14ماہ سے زائد قید رکھا گیا ہے میرے کیس کے ٹرائل میں تاخیر کیوں ہورہی ہے، میں ملک کی اعلیٰ عدالتوں پر یقین اور اعتماد رکھتا ہوں کہ […]