پارا چنار: شادی کی تقریب میں گھر کی چھت گرنے سے بچوں، خواتین سمیت 8 افراد جاں بحق،40 زخمی

#پاراچنار اپر کرم کے سرحدی علاقے پیواڑ غنڈیخیل میں شادی کا گھر ماتم میں تبدیل ، شادی کے تقریب کے دوران دو منزلہ کچے مکان کی چھت گرنے سے کم عمر بچیوں سمیت آٹھ خواتین جاں بحق ہوگئی ہیں بیس سے زائد زخمی ہوگئی ہیں علاقے کی فضا سوگوار پولیس اور ہسپتال ذرائع کے مطابق […]

وزیر اعظم عمران خان افغانستان کے ایک روزہ دورے پر کل کابل جائیں گے۔ افغان صدر کی دعوت پر کر رہے ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان افغانستان کے ایک روزہ دورے پر کل کابل جائیں گے۔وزیراعظم یہ دورہ افغان صدر اشرف غنی کی دعوت پر کر رہے ہیں۔ وزارت عظمی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد وزیر اعظم عمران خان کا افغانستان کا یہ پہلا دورہ ہے۔ وزیر خارجہ ، مشیر تجارت وسرمایہ کاری اور سینئر حکام انکے […]

  • Screenshot_20201118-200526_Word.jpg

آصف زرداری کا اوبامہ کو اسامہ کے مرنے پت کہنا تھا کہ جو بھی رد عمل ہو، یہ بہت خوشی کی خبر ہے۔

امریکا کے سابق صدر باراک اوباما نے اپنی نئی کتاب ’اے پرامسڈ لینڈ‘ میں لکھا ہے کہ القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد سے سے مشکل فون کال کی توقع پاکستان سے کر رہا تھا لیکن ہوا بالکل اس کے برعکس۔ پاکستان کے شہر ایبٹ آباد میں نیوی سیلز کے […]

  • Screenshot_20201118-195336_Facebook.jpg

اسلام آباد: کامسیٹس یونیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر معیز کرونا کے باعث انتقال کرگئے رجسٹرار آفس کرونا کیسز کے باعث بند کردیا گیا متعدد کرونا کیسز کے باوجود یونیورسٹی کو تاحال بند نہیں کیا ،ذرائع

اسلام آباد: کامسیٹس یونیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر معیز کرونا کے باعث انتقال کرگئے یونیورسٹی کا رجسٹرار آفس کرونا کیسز کے باعث بند کردیا گیا تھا یونیورسٹی کو متعدد کرونا کیسز کے باوجود تاحال بند نہیں کیا گیا،ذرائع

  • IMG_20201118_170021.jpg

راولپنڈی میں غیرت کے نام پر لڑکے اور لڑکی کے قتل کے مقدمہ میں مطلوب 04 اشتہاری مجرم گرفتار۔ ‎

‏واہ کینٹ پولیس کی اہم کاروائی، غیرت کے نام پر لڑکے اور لڑکی کے قتل کے مقدمہ میں مطلوب 04 اشتہاری مجرمان گرفتار۔ مجرمان نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ 12 اکتوبر 2020 کو رحمان خان اور میمونہ کو قتل کر دیا تھا۔ گرفتار مجرمان میں عمر خان، زبیر خان، حضرت خان اور خان ولی شامل […]

  • PhotoGrid_Plus_1605695506309.jpg

اسلام آباد میں دو منشیات فروش گرفتار چرس برآمد

ایس پی سٹی زون عمر خان کی ہدایت پر تھانہ بھارہ کہو پولیس نے منشیات ڈیلرز کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے چرس برآمد کرلی دو منشیات ڈیلرز علی شبیر اور سلیمان علی گرفتار کرکے 4200 گرام سے زائد چرس برآمد کرلی ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی کارروائیاں ایس ایچ […]

کورونا سے افراد جاں بحق اموات 7ہزار230 _ 2208نئےکیسزرپورٹ ہوئے،اين سي اوسي کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 3لاکھ 63 ہزار380ہوگئي

ملک بھر میں گذشتہ 24گھنٹوں ميں مزید37 افراد جاں بحق اسلام آباد:ملک ميں کوروناسےاموات 7ہزار230ہوگئي، این سی او سی 24گھنٹوں کے دوران 2208نئےکیسزرپورٹ ہوئے،اين سي اوسي کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد 3لاکھ 63 ہزار380ہوگئي اسلام آباد:ملک ميں ايکٹوکيسز کي تعداد 30ہزار362ہے

  • IMG-20201118-WA0109.jpg

کراچی میں , بینک سے رقم نکلواکر آنے والا شہری لٹ گیا دونوں مسلح ملزمان اس موجود خاتون بھی پہنچ گیں

نارتھ کراچی سرسید ٹاون میں , بینک سے رقم نکلواکر آنے والا شہری لٹ گیا واردات کی سی سی ٹی وی کے مطابق شہری کے تعاقب میں آنے والے دو ملزمان نے شہری کو گھر کے قریب روکا دونوں مسلح ملزمان اسلحہ کے زور پر شہری سے ڈیڑھ لاکھ روپے لوٹ کر لے گئے شہری […]

  • IMG-20201118-WA0198.jpg
  • IMG-20201118-WA0195.jpg

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطری فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات برادر ملک قطر کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتے ہیں، پاک فوج دفاعی شعبے میں قطر کی مسلح افواج کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینا چاہتی ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطری فضائیہ کے سربراہ کی ملاقات ملاقات میں پیشہ ورانہ امور اور علاقائی سلامتی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال برادر ملک قطر کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتے ہیں، آرمی چیف پاک فوج دفاعی شعبے میں قطر کی مسلح افواج کے ساتھ تعلقات کو […]

سٹی کورٹ مزار قائد پر نعرے بازی اور بے حرمتی کا کیس عدالت نے مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر کے خلاف مقدمے کو خارج کرنے کا حکم دیدیا پولیس نے تفتیش میں مقدمے کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دیا تھا

سٹی کورٹ مزار قائد پر نعرے بازی اور بے حرمتی کا کیس عدالت نے مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر کے خلاف مقدمے کو خارج کرنے کا حکم دیدیا پولیس نے تفتیش میں مقدمے کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دیا تھا کال ڈیٹا ریکارڈ کے مطابق مدعی مقدمہ واقعے کے وقت مزار قائد پر […]