• IMG-20201117-WA0025.jpg

راولپنڈی ڈویژن میں موبائل فون سروس بند ہونے کے سبب سینکڑوں مقامات پر 2 روز میں 10 ارب روپے سے زائد کے کاروبار کے سودے نہ ہو سکے

راولپنڈی ڈویژن میں موبائل فون سروس بند ہونے کے سبب سینکڑوں مقامات پر فوت ہو جانے والے افراد کے قریبی عزیز و اقارب کو اطلاع نہ مل سکی اور موبائل فون سروس کی بندش کے سبب صرف راولپنڈی ڈویژن میں 2 روز میں 10 ارب روپے سے زائد کے کاروبار کے سودے نہ ہو سکے […]

  • IMG-20201116-WA0628.jpg

“‏ ‏گلگت بلتستان الیکشن نتائج کو گلگت بلتستان کے عوام نے ماننے سے انکار کر دیا” گلگت بلتستان میں بدترین دھاندلی کے خلاف عوام سڑکوں پر ‏نعرے *” میرے ووٹ پر ڈاکا نا منظور”*

“‏ ‏گلگت بلتستان الیکشن نتائج کو گلگت بلتستان کے عوام نے ماننے سے انکار کر دیا” گلگت بلتستان میں بدترین دھاندلی کے خلاف عوام سڑکوں پر ‏نعرے *” میرے ووٹ پر ڈاکا نا منظور”*

  • IMG-20201116-WA0713.jpg

تحریک لبیک فیض آباد دھرنا ختم کرنے پر آمادہ مذاکرات کامیاب تحریک لبیک کو منا لیا

تحریک لبیک فیض آباد دھرنا ختم کرنے پر آمادہ مذاکرات کامیاب : حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان مذاکرات کامیاب وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کی کوششیں کامیاب وزیر مذہبی امور نے تحریک لبیک کو منا لیا علامہ خادم رضوی کچھ دیر بعد دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرینگے وزیر اعظم کی […]

  • IMG-20201116-WA0410.jpg

16 نومبر 1846* *لسانُ العصر اکبرؔ الٰہ آبادی کا یومِ ولادت…*

*16 نومبر 1846* *لسانُ العصر اکبرؔ الٰہ آبادی کا یومِ ولادت…* *سیّد اکبر حسین رضوی* نام ، *اکبرؔ* تخلص تھا۔ *۱۶؍نومبر۱۸۴۶ء* کو *قصبہ بارہ، ضلع الٰہ آباد* میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم مدارس اور سرکاری اسکولوں میں پائی۔ ۱۸۶۶ء میں مختاری کا امتحان پاس کرکے نائب تحصیل دار مقرر ہوئے۔ ۱۸۷۲ء میں وکالت کا امتحان […]

  • IMG-20201116-WA0495.jpg

خاتون افسر کو تھپڑ مارنے والا تحریک انصاف کا رہنما خواتین اتھارٹی کا کوآرڈینیٹر بن گیا

ساہیوال: پاکستان پوسٹ کی خاتون افسر کو تھپڑ مارنے کے معاملے میں ضمانت پر رہنے والے پی ٹی آئی کے مقامی رہنما کوپنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی (پی ڈبلیو پی اے) کا ضلعی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا ہے۔ پی ڈبلیو پی اے کی چیئرپرسن کنیز فاطمہ چدھر کے ذریعہ پی ٹی آئی کے ضلعی انفارمیشن سیکریٹری […]

پولیس نے قتل کی لرزہ خیز واردات کا سراغ لگا لیا مقتول محمد رزاق تہرے قتل کا واحد چشم دید گواہ تھا، حافظ آباد سے قاتل گرفتار

تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے قتل کی لرزہ خیز واردات کا سراغ لگا لیا مقتول محمد رزاق تیرے قتل کا واحد چشم دید گواہ تھا، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شاکر حسین داوڑ کی سربراہی میں حافظ آباد سے قاتلوں کو گرفتار کر لیا گیا۔

  • IMG-20201116-WA0501.jpg

پشاور ہائیکورٹ کے سینئر جج جسٹس قیصر رشید خان نے قائمقام چیف جسٹس کے عہدہ کا حلف اٹھا لیا۔گورنر نے حلف لیا

گورنر ہاؤس پشاور میں تقریب حلف برداری مرحوم چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ کے انتقال کے بعف خالی ہولی نشست پر پشاور ہائیکورٹ کے سینئر جج جسٹس قیصر رشید خان نے قائمقام چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کے عہدہ کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے جسٹس قیصر رشید خان سے بطور […]

پولیس ڈیپارٹمنٹ میں اچھے اور بورے پولیس افسران اور پولیس اہلکاروں کا تعین کیجیے۔

*کشمور بچی زیادتی کیس کے ہیرو پولیس افسر محمد بخش بریروکے اعزاز میں تقریب* سینٹرل پولیس آفس کراچی میں تقریب کا انعقاد قومی ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ بھی تقریب میں شرکت کے لئے پہنچ گئے سینٹرل پولیس آفس میں شاندار استقبال کی تیاریاں مکمل اےایس آئی محمد بخش اور اہلخانہ کو بگھی میں بٹھا کر […]

  • IMG-20201116-WA0415.jpg

مسلم لیگ کے اندر میاں نواز شریف کے بیانیہ کی مخالفت کی باتیں کرنے والے حقیقت سے لاعلم ہیں، امیر مقام

ڈیرہ اسماعیل خان: پاکستان مسلم لیگ کے صوبائی صدرخیبر پختونخوا انجینئرامیر مقام نے کہا ہے کہ قائد مسلم لیگ میاں نواز شریف کا بیانیہ پورے ملک کی آواز ہے، نااہل وزیر اعظم نے ملک کے تمام اداروں کو تباہی سے دوچار کرنے کی روش پر عمل شروع کردیا ہے، اداروں اور ریاست کو بچانے کیلئے […]

  • IMG_20201116_154136.jpg

گلگت بلتستان کے انتخابی نتائج پر ایک نظر

جی بی 1 تمام 62 حلقوں کے غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے امجد حسین 11178 ووٹ لے کر کام یاب ہوگئے، آزاد امیدوار سلطان رئیس 8356 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر اور تحریک انصاف کے جوہر علی 403 ووٹ کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔ حلقے میں رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 35992 […]