تحریک لبیک کی ریلی فیض آباد راولپنڈی پہنچ گئی پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں آنسو گیس کا استعمال

تحریک لبیک کے دھرنے کا معاملہ تحریک لبیک کی ریلی فیض آباد پہنچ گئی پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں جاری ہیں پولیس کہ جانب سے آنسو گیس کا استعمال کیا جا رہا ہے تحریک لبیک کی مجلس شوری کا اجلاس جاری اور مختلف تجاویز پر غور کیا جا رہا ہے تحریک لبیک کی جانب سے […]

  • IMG-20201115-WA0204.jpg

عمر کوٹ میں زیادتی کا شخار   8ویں جماعت کی  طالبہ انصاف کے حصول کے لئے بوڑھی ماں کے دھکے کھا رہی ہے

عمر کوٹ میں  8ویں جماعت کی  بچی  کے ساتہ  گھر میں گھس کر دو درندوں نے زبردستی زیادتی ایف آئی آر درج ہونے کے با وجود ملزمان گرفتار نہ کئے جارہے   مظلوم بچی اپنے بوڑھی ماں کے ساتہ انصاف کے لے تھانوں اور افسروں کے دفاتر  کی   ٹھوکریں کھا رہی ہے

کراچی:سپرہائی وے نوری آباد کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ نوابشاہ جانے والی وین اور ٹرک میں تصادم 2مسافر جاں بحق،6 زخمی

کراچی:سپرہائی وے نوری آباد کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ سے نوابشاہ جانے والی وین اور ٹرک میں تصادم :حادثے میں 2مسافر جاں بحق،چھ زخمی ہوگئے،ریسکیو:ایمبولینسز اور امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر روانہ

بھارتی جارحیت کے خلاف کشمیری مذاہمتی تنظیموں کا عبد الحمید لون، راجہ نجابت حسین ،منظور شاہ کی قیادت میں نیشنل پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ، بھارتی سرکار کے خلاف شدید نعرے بازی،

بھارت فورسسز کشمیر کے دونوں اطراف ٹارگٹ کلنگ کررہی ہے نیلم، لیپہ ویلی سول آبادی پر فائرنگ ایل او سی قوانین کی خلاف ورزی ہے، بھارتی فورسسز کی بلااشتعال گولہ باری سے کئی گھر جل کر راکھ ہوگئے، قیمتیں جانوں و املاک کو نشانہ بنایا گیا، بھارتی فورسسز کے بذدلانہ اقدام کی بھر پور الفاظ […]

راولپنڈی پولیس کی نااہلی کی وجہ سے صحافیوں کو کوریج کی مشکلات کا سامنا صحافی پریس کلب میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں صحافیوں کو تصاویر اور ویڈیوز بنانے سے روکا جا رہا ہے،موبائل سروس بند ہونے کی وجہ سے صحافیوں کو اداروں سے رابطے میں مشکلات

راولپنڈی پولیس کی نااہلی کی وجہ سے صحافیوں کو کوریج کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کوریج کیلئے آئے صحافی پولیس اور مظاہرین کی لڑائی میں پریس کلب میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں صحافیوں کو تصاویر اور ویڈیوز بنانے سے روکا جا رہا ہے، صحافی صحافی صبح سے پریس کلب میں […]

سینیٹر سراج الحق کی والدہ کو نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کی والدہ کی نماز جنازہ ثمر باغ ضلع دیر پائین میں ادا کر دی گئی ۔سراج الحق نے اپنی والدہ کی نماز خود جنازہ پڑھائی .۔نماز جنازہ ثمر باغ اسٹیڈیم میں ادا کی گئی ، موسم کی خرابی کے باوجود نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت ۔امیر جماعت […]

راولپنڈی میں تحریک لبیک کے زیر اہتمام تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم مارچ کا انعقاد۔۔۔ سخت رکاوٹوں اور شدید بارش کے باوجود ہزاروں افراد مری روڈ راولپنڈی میں جمع آنسو گیس کی شیلنگ شروع کر دی۔۔۔

فرانس میں سرکاری سطح پر گستاخانہ خاکوں کی اشاعت۔۔۔ راولپنڈی میں تحریک لبیک کے زیر اہتمام تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم مارچ کا انعقاد۔۔۔ سخت رکاوٹوں اور شدید بارش کے باوجود ہزاروں افراد مری روڈ راولپنڈی میں جمع ہو گئے۔۔۔ پولیس اور تحفظ ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وسلم مارچ کے شرکاء کے […]

  • IMG-20201115-WA0109.jpg

آپ نیوز کے نکالے گئے ملازمین کے بقایاجات کی وصولی کے لئے آفتاب اقبال کے گھر کے سامنے مظاہرے کا اعلان

اسلام علیکم دوستو ایمرا باڈی نے صحافیوں کے سب سے بڑے معاشری قاتل اور دانشور آفتاب اقبال اور اس کے بھائی جنید اقبال کو پندرہ دنوں کا ٹائم دیا تھا کہ وہ آپ نیوز چینل میں آفتاب اقبال کے دور میں کام کرنے والے اور آفتاب اقبال کے دور میں ہی فارغ ہونے والے صحافتی […]

  • IMG-20201114-WA0690.jpg

اٹک وزیر مال پنجاب کے ضلع میں اپاہج مریضہ کی اراضی دھوکہ سے فروخت کرنے کے الزام میں اراضی سینٹر اٹک انچارج نمرہ مسعود اور دیگر گرفتار

اٹک وزیر مال پنجاب کے آبائی ضلع میں ہائی بلڈپریشر ، شوگر ، فالج کی بولنے سے محروم اپاہج مریضہ کی اراضی دھوکہ سے فروخت کرنے کے الزام میں اینٹی کرپشن نے مقدمہ درج کر کے اے ڈی ایل آر اراضی سینٹر اٹک نمرہ مسعود ، اہلکار احتشام بشیر سمیت مجموعی طور پر 3 خواتین […]