گلگت بلتستان کے انتخابات کے نتائج محکمہ زراعت کے ذرائع نے بتادئیے‏‎اس دفعہ آر ٹی ایس اتنا تیز ہوگیا ہے کہ الیکشن سے ایک دن پہلے ہی واٹس اپ پر نتیجہ آگیا ہے مریم نواز نے بھی تبصرہ کردیا

محکمہ زراعت  نے اپنے ایک ماہر ابکاغیات ارشد شریف کے ذریعے گلگت بلتستان انتخابات کے متوقع نتائج پی ٹی آئی کے  حق میں پولنگ سے ایک رات پہلے جاری کردئیے جس کے مطابق 23 نشستوں کے لئے متوقع نتیجہ:   پی ٹی آئی ایم ڈبلیو ایم اور آزاد امیدواروں کے ساتھ مل کر مخلوط حکومت […]

  • IMG-20201114-WA0675.jpg

محمودخان کی جگہبولنے کے لئے 10افسروں سمیت کئئ درجن عملے کی براہراست بھرتیکا نیا فرلو

سوشل میڈیا پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی مزید تشہیر کے لئے وزیراعلیٰ کا اپنا سوشل میڈیا سیل قائم کیا جا رہا ہے جس کے لئے ایک گریڈ 18، پانچ گریڈ 17 اور چار گریڈ 16 افسران سمیت کئی اہلکاروں پر مشتمل عملہ کی بھرتی کی جا رہی ہے۔ یہ تمام افسران پبلک سروس کمیشن کی بجائے […]

: آزاد کشمیر کی سویلین آبادی پر بھارتی فوج کی فائرنگ کی مذمت مقبوضہ کشمیرکے ساتھ آزاد کشمیرکے شہری بھی بھارتی شر سے محفوظ نہیں، عالمی برادری بھارتی گولہ باری کا فوری نوٹس لینا چاہیے، علی رضا سید

برسلز(پ۔ر) چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضاسید نے وادی نیلم اور وادی لیپہ سمیت متعدد علاقوں میں لائن آف کنٹرول کے قریب آزاد کشمیر میں سویلین آبادی پر پے درپے بھارتی فورسزکے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہاکہ جس طرح وحشیانہ انداز میں جنگ بندی کی […]

لاہور میں مردان سے تحریک انصاف کے کے ایم این اے کی گاڑی اور اسلحہ کے زور پر قبضوں کا کام

دن دیہاڑے غنڈہ گردی کی انتہا،  انتظامیہ، پولیس بے بس۔ ایم این اے کی پلیٹ لگی گاڑیوں میں درجنوں غنڈوں نے صحافی عمران میر کی  زمین ہتھیانے کی کارروائی کی۔ درجنوں مسلح افراد جان سے مارنے کی دھمکیاں دے رہے تھے. درجنوں مسلح افراد ان کے ساتھ ہیں۔ اور درجنوں گاڑیاں لیکر آئے۔ زبیر خان […]

  • IMG-20201114-WA0392.jpg

سابقہ ایم این اے عائشہ سید کی سربراہی میں حلقہ خواتین جماعت اسلامی کے تحت راولپنڈی پریس کلب کے سامنے ہونے والے مظاہرے میں گستاخی رسول ؐ پر حکومت فرانس کی سرپرستی کی مذمت

فرانس کی تمام مصنوعات کا سرکاری و عوامی سطح پر بائیکاٹ کیا جائے، سفارتی تعلقات ختم کیے جائیں.۔ بین الاقوامی سطح پر ایسی قانون سازی کی  جائے جس میں توہین رسالتؐ کے مرتکب افراد پر پابندیاں لگائی جائیں انہیں بلیک لسٹ میں ڈالا جائے* ۔ ر حلقہ خواتین جماعت اسلامی کے تحت راولپنڈی پریس کلب […]

  • IMG-20201114-WA0489.jpg

دنیا کی کوئی فوج اکیلے نہیں لڑ سکتی جب تک عوام ساتھ نہ ہوں پاک فوج نے ہندوستانی فوج کو منہ توڑ جواب دیا پاک فوج کے بھرپور جواب کے بعد دشمن کی گنیں خاموش ہوئیں پاک فوج پر پورا یقین ہے آزادکشمیر کے انچ انچ کے دفاع کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے ۔راجہ فاروق حیدر خان

کنٹرول لائن فائرنگ کے حوالے سے پریس کانفرنس وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ کپواڑا میں مجاہدین کے ساتھ جھڑپ کے بعد بھارت نے کنٹرول لائن پر گولہ باری کی گئی۔ راجہ فاروق حیدر خان چھ لاکھ دس ہزار لوگ ایل او سی پر رہتے ہیں یکم […]

  • PhotoGrid_Plus_1605358339363.jpg

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے بھارت کے افغانستان کے زریعے پاکستان میں دہشت گردی اور فنڈنگ کے ثبوت دنیا کے سامنے پیش کر دئیے پاکستان میں حالیہ دہشت گردی دہشت گرد تنظیموں کی تمام کارروائیوں کے پیچھے بھارت ہے،‏ مصدقہ اطلاعات ہیں کہ افغانستان میں بھارتی قونصل خانےسازش میں ملوث ہیں، ، بھارتی کے 66 تربیتی مراکز افغانستان میں ہیں، 21 انڈیا میں ہیں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے بھارت کے افغانستان کے زریعے پاکستان میں دہشت گردی اور فنڈنگ کے ثبوت دنیا کے سامنے پیش کر دئیے پاکستان میں حالیہ دہشت گردی دہشت گرد تنظیموں کی تمام کارروائیوں کے پیچھے بھارت ہے،‏ مصدقہ اطلاعات ہیں کہ افغانستان میں بھارتی قونصل خانےسازش میں […]

  • BC86BB81-B55A-4ED9-9E5B-F02A70BFA708.png

لاہو میں قبضہ گروپ کو مردان سے تحریک انصاف کے ایم این اے مجاہد خان کی سرپرستی حاصل ہے

لاہو میں قبضہ گروپ کو مردان سے تحریک انصاف کے ایم این اے مجاہد خان کی سرپرستی حاصل ہے ایم این اے نمبر پلیٹ کی گاڑی اور ان کے گن مین استعمال ہورہے ہیں سینئر صحافی عمران میر کا الزام لاہور پولیس بھی بے بس نظر آتی ہے برطانیہ کے ممتاز صحافی اظہر جاوید نے […]

  • IMG-20201114-WA0435.jpg

گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات اور کورونا کے خطرات ۔ پولنگ اسٹیشنوں پر امن و امان کے قیام کے لئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئےہیں ۔ محمد علی رندھاوا سیکرٹری داخلہ۔

گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات اور کورونا کے خطرات ۔ پولنگ اسٹیشنوں پر امن و امان کے قیام کے لئے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئےہیں ۔ محمد علی رندھاوا سیکرٹری داخلہ۔ نے بتایا کہ پولنگ اسٹیشنوں کو کورونا سے مخفوظ رکھنے کے لئے ایس او پیز جاری۔پولنگ عملے کو کورونا سے بچاو کے لئے ضروری […]

  • IMG_20201114_160225.jpg

عمرہ ایک دفعہ پھر سعودی شہریوں اور اقامہ ہولڈر تک محدود،ہیں

لاہور(میاں اشفاق انجم سے)عمرہ ایک دفعہ پھر سعودی شہریوں اور اقامہ ہولڈر تک محدود،سعودی حکومت نے پاکستان سمیت بیشتر ممالک کیلئے یکم نومبر سے بذریعہ کمپنی اعتمرناایپ شروع ہونیوالا عمرہ بھی بند کر دیا،اب تک صرف37پاکستانی عمرہ کی سعادت حاصل کر سکے ہیں،پاکستان سے جانیوالوں کے ویزے صرف شرکہ مشاعر آزمائشی پروگرام کے ذریعے لگے […]