• PhotoGrid_Plus_1605300503120.jpg

سابق وفاقی وزیر خان غلام دستگیر خان کیخلاف مقدمہ درج سرکاری زمین پرقبضہ کرکے سالہا سال پٹرول پمپ چلایا،

ڈی سی گوجرانوالہ کی درخواست پراینٹی کرپشن پنجاب نے سابق وفاقی وزیر خان غلام دستگیر خان کیخلاف مقدمہ درج کیا, ایس ڈی او گوجرانوالہ ،محکمہ ہائی ویز، 3 ریکارڈ کیپرز بھی نامزد, ملزمان نے سرکاری زمین پرقبضہ کرکے سالہا سال پٹرول پمپ چلایا،

  • IMG_20201114_013446.jpg

اٹک میں کسی بھی محکمہ میں کرپشن برداشت نہیں کریں گے کسی بھی شہری سے کوئی اہلکار رشوت طلب کرے تو اس کی اطلاع ثبوت کے ہمراہ مجھے دیں رکن قومی اسمبلی میجر طاہر صادق

اٹک رکن قومی اسمبلی حلقہ این اے 55 اٹک میجر طاہر صادق نے کہا ہے کہ ضلع اٹک میں کسی بھی محکمہ میں کرپشن برداشت نہیں کریں گے کسی بھی شہری سے کوئی اہلکار رشوت طلب کرے اور جائز کام رشوت کے بغیر نہ کرے تو اس کی اطلاع ثبوت کے ہمراہ مجھے دیں ضلع […]

  • IMG-20201114-WA0058.jpg
  • IMG-20201113-WA0323.jpg
  • IMG-20201113-WA0322.jpg
  • IMG-20201113-WA0319.jpg

اٹک میں قتل کے اشتہاری ملزم کی جائیداد عدالت کے حکم پر قرقی کی نیلامی کے دوران 2 گروپوں میںتصادم ایک شخص جاں بحق ، 2 ملازمین سمیت 3افراد زخمی

اٹک تھانہ باہتر کی حدود میں قتل کے اشتہاری ملزم کی جائیداد عدالت کے حکم پر قرقی کی نیلامی کے دوران 2 گروپوں میں تصادم کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق ، 2 ملازمین سمیت 3افراد زخمی تفصیلات کے مطابق تھانہ باہتر کے گاءوں پیروشاہی قتل کیس میں اشتہاری ملزم کی عدم پیشی پر […]

  • FB_IMG_1605298111313.jpg

اٹک میں گھر میں گیس لیکیج سے دھماکہ، خاتون جاں بحق۔

اٹ۔ک حضرو کے گاؤں پنجوانہ میں گھر میں گیس لیکیج سے دھماکہ، خاتون جاں بحق۔ جناح کالونی پنجوانہ میں گھر کے کچن میں گیس لیکیج سے دھماکہ ۔کچن میں کام کرتے ہوئے 40 سالہ (ش) زوجہ یونس جھلس کر جاں بحق ہو گئی۔اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوراً موقع پر پہنچ گئی۔لاش کو […]

سینئر قانون دان سردار سلیم کرونا سے انتقال کر گئے مرحوم کی اہلیہ پرنسپل گرلز کالج حضرو اور ان کے بیٹے کا کرونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ملک امین اسلم کے گائوں کے سکول میں 12 طلبا اساتذہ کا مثبت ٹیشٹ آنے پر سکول سیل ۔

اٹک پولیس کے سابق انسپکٹر لیگل ، معروف سینئر قانون دان سردار سلیم کرونا وائرس کے سبب اسلام آباد کے ہسپتال میں انتقال کر گئے مرحوم کی اہلیہ پرنسپل گورنمنٹ گرلز کالج حضرو اور ان کے بیٹے کا کرونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے جس کے سبب گورنمنٹ گرلز کالج حضرو کو ایک روز کیلئے […]

وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدرکی سیز فائر لائن پر بلااشتعال ہندوستانی فائرنگ و گولہ باری کی شدید مذمت۔ جس سے 5افراد شہید اور28سے زائد زخمی ہو چکے

وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان کی سیز فائر لائن پر بلااشتعال ہندوستانی فائرنگ و گولہ باری کی شدید مذمت۔ ہندوستانی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری سے 5افراد شہید اور28سے زائد زخمی ہو چکے ہیں ، وزیر اعظم آزادکشمیر حکومت پاکستان یہ معاملہ اقوام متحدہ اور او آئی سی میں […]

IMG-20201113-WA0301.jpg

نیوز ون انتظامیہ کی بدعہدی، کے یو جے معاہدہ سامنے لے آئی نیوز ون انتظامیہ نے نومبر 2019 میں ایس ایم عرفان کے انتقال کے بعد صحافی تنظیموں سے معاہدہ کیا تھا معاہدے کے مطابق اپریل 2020 تک تمام واجبات ادا اور تنخواہیں معمول پر لانا تھیں

نیوز ون انتظامیہ کی بدعہدی، کے یو جے معاہدہ سامنے لے آئی نیوز ون انتظامیہ نے نومبر 2019 میں ایس ایم عرفان کے انتقال کے بعد صحافی تنظیموں سے معاہدہ کیا تھا معاہدے کے مطابق اپریل 2020 تک تمام واجبات ادا اور تنخواہیں معمول پر لانا تھیں نیوز ون کی جانب سے ناصرف معاہدے پر […]

  • IMG-20201113-WA0180.jpg

راولپنڈیمیں پولیس نے ، 09 سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا امام مسجد چند گھنٹوں میں گرفتار، پولیس

راولپنڈی تھانہ روات پولیس کی کاروائی، 09 سالہ بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والا امام مسجد جاوید چند گھنٹوں میں گرفتار، پولیس بچے کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے، پولیس میرا 09 سالہ بیٹا نماز پڑھنے مسجد گیا جو کہ امام مسجد کے پاس قرآن بھی پڑھتا ہے، مدعی مقدمہ […]

آزاد کشمیر وادی نیلم میں بھارتی توپخانے کی شہری آبادیوں پر گولہ باری

آزاد کشمیر وادی نیلم میں بھارتی توپخانے کی شہری آبادیوں پر گولہ باری مختلف علاقوں سے حاصل ہونے والی اطلاعات کے مطابق نوسیری سے شاردہ تک تمام علاقوں میں توپوں کی گھن گرج سنی جا رہی ہے سکولوں اور بازاروں میں افراتفری کا سماں لوئر نیلم ویلی ایک بار پھر توپوں کی گھن گرج سے […]

چیف جسٹس پشاور ہاٸیکورٹ جسٹس وقار سیٹھ کے انتقال کرجانے کے باعث پاکستان بارکونسل اور سپریم کورٹ بار کے سوگ کے اعلان کے بعد سندہاٸیکورٹ میں تمام عدالتی امور معطل کردیے گٸے جبکہ عدالتوں تمام بورڈ ڈسچارج کردیے ہیں

چیف جسٹس پشاور ہاٸیکورٹ جسٹس وقار سیٹھ کے انتقال کرجانے کے باعث پاکستان بارکونسل اور سپریم کورٹ بار کے سوگ کے اعلان کے بعد سندہاٸیکورٹ میں تمام عدالتی امور معطل کردیے گٸے جبکہ عدالتوں تمام بورڈ ڈسچارج کردیے ہیں سندھ ہائیکورٹ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس وقار سیٹھ کے انتقال پر عدالتوں میں یوم سوگ […]