وزیر اعظم بڑے فخر سے ٹرمپ کو اپنا دوست کہتے تھے ،ٹرمپ چلاگیا اب انہیں بھی جانا ہوگا۔بے سراج الحق

  <span;>امریکی انتخابات میں ٹرمپ کی شکست کے آثار پاکستان کی سیاست پر مرتب ہونا  شروع ہو گئے ہےں  سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے  کہ <span;>وزیر اعظم بڑے فخر سے ٹرمپ کو اپنا دوست کہتے تھے ،ٹرمپ چلاگیا اب انہیں بھی جانا ہوگا۔بے  <span;> ۔عمران خان کہتے تھے جس دن میرے خلاف چند ہزار […]

لاہور میں دوکاروباری شخصیات کے بچوں کی شادی پر 200 کروڑ روپے کے اخراجات

کل لاگت کا تخمینہ 200 کروڑ ہے جب اس ملخ میں لوگ مہنگائی اور غربت سے چلارہے ہیں تو پنجاب میں دو کاروباری خاندانوں میں شادی کی تقریبات پر ایک محتاط اندازے کے باوجود دو اربروپے خرچ کئے گئے ہیں شادی کی اس تقریب میں حکمران جماعت کی شخصیات بھی شریک تھیں گزشتہ دنوں وفاقی […]

  • IMG-20201107-WA0537.jpg

راولپنڈی پولیس شمعون مسیح کے بااثر قاتلوں کو گرفتار کرنے میں ناکام

‏ بریکنگ نیوز چونترہ پولیس راولپنڈی کینٹونمنٹ بورڈ کے غریب ملازم شمعون مسیح کے طاقتور قاتلوں چوھدری شمس فاروق عرف شمو (جعلی صحافی)، چوھدری شاھد آف ڈھوک میرا، شفقت اور عمران کو گرفتار کرنے میں ناکام ملزمان کی دیدہ دلیری کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا کہ قتل جیسے قبیع جرم میں ملوث […]

  • IMG-20201108-WA0196.jpg

اٹک میں،دو گروپوں میں تصادم فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد زخمی

*بریار،دو گروپوں میں تصادم، فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد شدید زخمی* بریار گاؤں میں دو گروپوں کے مابین جھگڑے کے باعث فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد شدید زخمی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوراً موقع پر پہنچ گئی زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال اٹک منتقل […]

  • 4B7DFFFA-178A-4175-9586-D7081FC19944.jpeg

‎خواجہ عمران نذیر کی گرفتاری پر پُرامن احتجاج کرنے پر عطاءاللہ تارڑ عظمٰی بخاری ، سیف الملوک کھوکھر ،سمیع اللہ خان سمیت کئی رہنماوں پر ایف آئی آر درج

ایک اور ایف آئی آر ، ن لیگ لاہور کے جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر کی گرفتاری پر پُرامن احتجاج کرنے پر عطاءاللہ تارڑ ،سیکرٹری انفارمیشن ن لیگ پنجاب عظمٰی بخاری ، سیف الملوک کھوکھر ،سمیع اللہ خان سمیت کئی رہنماوں پر ایف آئی درج کر دی گئی

  • B2A15816-ADD9-457F-B6C3-90CF0928F69E.jpeg

ا اسلام آباد کے پوش علاقہ میں گن پوائنٹ پر خاتون سے نقدی لوٹ لی گئ فرار ہونے میں کامیاب

تھانہ شالیمار کے علاقے میں گن پوائنٹ پر خاتون سے نقدی لوٹ لی گئ ‏خاتون ایف ٹین مرکز میں اے ٹی ایم سے پیسے نکالنے گئ تھی ‏مسلح نوجوان نے پستول کی نوک پر خاتون کو اے ٹی ایم کے اندر لے گیا ‏اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے کے بعد ملزم فرار ہونے میں […]

تھانہ فیروزوالہ ضلع شیخوپورہ کی حدود میں مین جی ٹی روڈ پر واقع بھٹی میرج ہال کا مالک دن دیہاڑے سرعام قتل۔

تھانہ فیروزوالہ ضلع شیخوپورہ کی حدود میں مین جی ٹی روڈ پر واقع بھٹی میرج ہال کا مالک دن دیہاڑے سرعام قتل۔ تھانہ فیروزوالہ ضلع شیخوپورہ کی حدود میں مین جی ٹی روڈ پر واقع بھٹی میرج ہال کا مالک دن دیہاڑے سرعام قتل۔ pic.twitter.com/PiecEoWOev — طاہر چوہدری (@chtahirfayyaz) November 7, 2020